کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب مسئلہ، بھارت حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، بھارت کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ ہفتہ وار…

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہدا کے قانونی ورثاکےلیے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی گئی،2سال مسلسل سرکاری سروس مکمل…

بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا، سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ افسران کے خلاف بی ای ڈی اے ایکٹ 2011 کے تحت تادیبی کارروائی کی…

گوادر اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کا اختتام

گوادر(زیبائے پاکستان)گوادر کے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کی اختتامی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ گوادر میں منعقدہ تقریب میں جی…

سابق ایم پی اے سوراب نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری سیاسی میدان میں نمایاں کردار، سوراب کی ترقی و…

سوراب(زیبائے پاکستان)سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سوراب، نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے سیاسی میدان میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں، عوامی خدمت اور عملی اقدامات کے ذریعے ضلع سوراب کی تعمیر و ترقی میں ایک نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ان کی سیاسی جدوجہد…

شہرِ اقتدار کی دہلیز پر مریم نواز سے اک حسرتِ بیدار

تحریر: عباس مہد عہدِ رفتہ کے سیاسی صحیفوں، انسانی عمرانیات کے تاریخی اصولوں اور معتبر ریاستوں کے ارتقائی صحائف پر جب ایک بیدار مغز، حق گو اور دانش مند تجزیہ نگار کی نظر پڑتی ہے، تو یہ لازوال حقیقت روح پر نقش ہو جاتی ہے کہ کسی بھی خطہِ زمین…

وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی جناب محمد عون چوہدری کا ورکرز ویلفیئر…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی جناب محمد عون چوہدری نے ورکرز ویلفیئر فنڈ سیکرٹریٹ اسلام آباد کا بدھ کے روز دورہ کیا سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذوالفقار احمد اور دیگر اعلیٰ افسران…

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے پر گاڑیوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے، جبکہ حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہ، کسانوں، چھوٹے کاروبار اور ’اپنا گھر‘ سکیم کے لیے قرضوں کی فوری…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں معاشی پہیہ تیز کرنے کے لیے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو کسانوں، چھوٹے کاروباروں اور ’اپنا گھر‘ پروگرام کے لیے آسان قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد میں…

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جبکہ معاملے کی سماعت کیلئے 3 رکنی لارجر بنچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔ لارجر بنچ میں…