ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چائے کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی اور ٹیکس چوری روکنے کے لیے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے چائے کے ہر ریٹیل پیک پر مشین سے پڑھا جانے…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جولائی تا ستمبر سہ ماہی قسط جاری کردی گئی۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسفندیار کاکڑ نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جولائی تا ستمبر سہ ماہی قسط جاری کردی گئی ہے، تمام مستحقین اپنی رقم گھر کے قریب کسی…
گالی درخت کو نہیں مارتی، دل کو مار دیتی ہے!
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا یہ سچ ہے کہ اگر بہت سارے لوگ ایک تناور درخت کو روز گالیاں دیں تو وہ درخت سوکھ جاتا ہے، جواب سن کر آپ حیران ہوں گے، درخت گالی سے نہیں سوکھتا، انسان سوکھ جاتا ہے، پودوں کے کان…
بنیادی سہولیات فراہم کیے بغیر مزید ٹیکسوں کا نفاذ کاروباری طبقے کے ساتھ ناانصافی ہے،کاشف حیدری
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ بی ایریاز میں تاجروں کو ایک مرتبہ پھر سیلز ٹیکس کے نوٹسز کا اجرا انتہائی تشویشناک ہے، عوام اور کاروباری طبقہ پہلے ہی انکم ٹیکس، بجلی و گیس کے بھاری بلوں…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے ادائیگی نظام کے تحت چھ بینکوں کے ذریعے پہلی ادائیگی کا اجراء;…
اسلام آباد (زیبائے پاکستان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نیا ادائیگی نظام فعال۔اب خواتین پورے ملک میں کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ اور کسی بھی بینک سے اپنی رقم حاصل کر سکتی ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے اپنے نئے انٹرآپریبلٹی ادائیگی نظام کے…
تجارتی بحالی سے متعلق کور کمانڈر کا بیان قابل تحسین ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے بلوچستان میں تجارتی سرگرمیوں کی بحالی سے متعلق نئے کور کمانڈر کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کور کمانڈر کی تعیناتی اور ان کی جانب سے صوبے میں تجارت…
گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافے کی تیاری، سوئی کمپنیوں کا اوگرا سے رجوع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی اوسط قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کروا دی ہیں۔
دونوں کمپنیوں نے مجوزہ…
13 نومبر کو دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی پھر زیرِ بحث
نیویارک(زیبائے پاکستان)دنیا کے خاتمے سے متعلق 66 سال پرانی ایک حیران کن پیشگوئی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔
1960 میں امریکی یونیورسٹی آف الینوائے کے سائنسدان ہائنز وان فوسٹر نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ پیشگوئی کی تھی کہ 13 نومبر…
ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔
2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے روز ہونے والے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے…
پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے، منرلز انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے معدنی شعبے کو ترقی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معاشی ترقی کے اہم مرحلے پر کھڑا…
