کراچی: اورنگی ٹاؤن میں آوارہ کتوں کے حملے میں 14 بچے زخمی

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں آوارہ کتوں کے حملے میں 14 معصوم بچے زخمی ہوگئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے میدان میں کھیل رہے تھے کہ ایک خنخوار کتے نے ان پر حملہ کر دیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی بچوں کو…

وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ…

سرفراز بگٹی حکومت کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ میر عبید گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان اسمبلی کے رکن حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں قائم صوبائی حکومت کے خلاف کی جانے والی سازشیں اور منفی پروپیگنڈا…

جھکنا اور ڈرنا عمران خان کی فطرت میں شامل نہیں، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ خفیہ ملاقاتوں اور مذاکرات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں اور خبروں پر شدید…

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس 17 جون کو طلب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان اسمبلی نے بجٹ اجلاس 17 جون کو دن 4 بجے طلب کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا، 17جون کو مالی سال 27-2026ء…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہماری سمت بڑی واضح ہے سپر ٹیکس کو ختم کرنا ہے، ہم…

پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری لیوی اور قیمتوں میں کمی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری لیوی اور پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نےدائرکی…

اسحاق ڈار سے جاپانی وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا مفاہمت کا خیر مقدم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے جاپان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا خیرمقدم کیا، جاپانی وزیر…

ایران پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا: ایرانی سفیر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور امن معاہدے کے حصول کے لیے پاکستان کی حکومت، پارلیمنٹ اور سفارتی قیادت کی کوششوں کو سراہا ہے۔…

75 سال کےد وران پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگِ میل طے ہو چکے ہوتے، وزیرِ…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 75 برس کے دوران پنڈی اور اسلام آباد کے درمیان آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگ میل طے ہو چکے ہوتے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا، جس میں اظہار خیال کرتے…