جے یو آئی کے رہنما امیر علی خان جتوٸی کی شیخ ہاٶس آمد، مقبول شیخ اور فیاض محمود شیخ کو حج کی مبارک…
شکارپور(زیبائے پاکستان)جے یو آئی کے رہنما امیر علی خان جتوئی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں سردار مقبول احمد شیخ اور فیاض محمود شیخ سے شیخ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امیر علی خان جتوئی نے دونوں رہنماؤں کو انہیں حج کی…
ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال فرما گئے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال کر گئے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مرحوم منہاج القرآن کے دارالافتاء کے سربراہ علوم اسلامیہ اور فقہ کے استاد تھے۔ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی…
صوبے کے وسائل کو عوام کی فلاح، روزگار کے مواقع اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا، وزیر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
صوبائی بجٹ کے اہم خدوخال، ترقیاتی ترجیحات اور…
سونے کی قیمت بار بار گرنے کے باوجود آسمان پر، 15 جون 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت بار بار گرنے کے باوجود آسمان پر ہے، ہفتے کے روز ایک تولہ سونا 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار روپے کی سطح پر آگیا جبکہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نئی قیمت کیا ہے؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں پیر 15 جون 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.45 روپے خرید اور 279.35 روپے فروخت پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ برطانوی…
نئے ہجری سال کی آمد، خانہ کعبہ کو نیا غلاف پہنانے کی روح پرور تیاریاں عروج پر
سعودی عرب (زیبائے پاکستان )دنیا بھر میں مسلم امت کی جانب سے محرم الحرام کے ساتھ نئے ہجری سال کا استقبال کیا جائے گا، مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کو نیا غلاف (کسوہ) پہنانے کی روح پرور تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اللہ…
امن کا سورج طلوع؛ جینیوا میں معاہدہ، میزبان ہوگا پاکستان! شہباز شریف کی قوم کو مبارکباد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ جنیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی…
جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع، پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائیگا،…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ…
امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا: اسحاق ڈار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ اہم پیش رفت مسلسل سفارتی کوششوں اور…
