پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ

کراچی(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (زیبائے پاکستان)محرم الحرام 1448ھ کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور خطیب بادشاہی مسجد مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ…

مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے خلاف کیس کی حقیقت بیان کر دی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ سمیرا خان کے خلاف جاری قانونی تنازع سے متعلق اہم تفصیلات شیئر کر دیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام…

’سموسہ 40 کا، نوجوان کی قیمت 32 روپے لگا دی گئی‘ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث آج بھی ہو رہی ہے، ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔ شرمیلا فاروقی پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ کریڈٹ کاردڑ ہولڈرز، فرسٹ…

اللہ حکومت کو درست فیصلوں کی توفیق دے، قرضے میں 100% اضافہ تشویشناک ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ قرضوں پر انحصار سے معاشی خرابیاں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بنیادی اصلاحات کے بغیر…

حکومت بلوچستان اخبافروشوں کیلئے فلاح و بہبود فنڈکو دوگنا کرے تاکہ اخبار فروشوں کی مالی مدد کی…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) انجمن اخبار فروشاں کوئٹہ بلوچستان کے رہنماوں حاجی غازی خان، میراحمد راسکوہ وال،حاجی سعیداحمد، حاجی شفیع محمد، شاہ جہاں، حاجی اللہ گل، عبدالمجید، محمد نعیم جان، حاجی لعل محمد، عبدالفتان، سید کریم شاہ، میرلیاقت علی…

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی (زئیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم، مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ…

شاہ رخ خان سے درخواست کی کہ وہ گوری خان سے میرے گھر کا ڈیزائن تیار کرنے کیلئے بات کریں: میکا سنگھ کا…

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار سپر سٹار شاہ رخ خان نے انہیں اپنی اہلیہ کے ساتھ کام کرنے سے پہلے دلچسپ انداز میں خبردار کیا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میکا سنگھ نے بتایا…

افسران، ٹیکس دہندگان کے براہ راست رابطے میں کمی کےلیے نیشنل فیس لیس سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ٹیکس افسران اور ٹیکس دہندگان کے براہ راست رابطے میں کمی لانے کیلئے نیشنل فیس لیس سینٹر قائم کرنے اورفیس لیس آڈٹ اور اسسمنٹ سسٹم متعارف کرانےکا فیصلہ کرلیا جب کہ آئندہ مالی سال 2026-27کے وفاقی بجٹ…

بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملتا، صرف نمبرز تبدیل کردیئے جاتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس کا ظالمانہ نظام نافذ ہے، بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملتا، صرف نمبرز تبدیل کردیئے جاتے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس…