سنیتا آہوجا کی کروڑوں کی جائیداد کا وارث کون ہوگا؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی جائیداد کے حوالے سے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔
58 سالہ سنیتا آہوجا، جن کی شادی کو گووندا کے ساتھ 39 برس گزر چکے ہیں، ممبئی ایئرپورٹ پر اپنے پالتو کتے…
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
دبئی (زیبائے پاکستان)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کا میچ آج کھیلا جائے گا۔
فاطمہ ثنا کی زیر قیادت گرین شرٹس مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنے کیلیے تیار ہیں۔
سنسنی خیز مقابلہ ایجبسٹن برمنگھم…
بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا؛ 5 افسران ہلاک
اآسام (زیبائے پاکستان)بھارت کی ایئرفورس کا ٹرانسپورٹ طیارہ شمال مشرقی ریاست آسام میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام پانچ فضائی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
حادثے کا شکار ہونے والا بھارتی فضائیہ کا اینٹونوف اے این-32…
بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے اکاؤنٹس بند نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کو بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے بینک اکاؤنٹس بلاک یا منجمد نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں این سی سی آئی اے انکوائری کے دوران بینک کی جانب سے شہری کا…
رجب بٹ کو شکریہ کہنے پر تنقید، عاصم اظہر نے اپنا مؤقف واضح کردیا
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنے نئے گانے ’’تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا‘‘ کے کور ورژن پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا شخصیت رجب بٹ سے جڑے تنازع پر پہلی بار کھل کر وضاحت پیش کر دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس…
بجٹ سیشن پارلیمان کا اہم ترین مرحلہ، حکومت اور اپوزیشن مل کر مثبت کردار ادا کریں، وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بجٹ سیشن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن دونوں پر زور دیا ہے کہ وہ بجٹ کے عمل میں سنجیدگی اور مثبت شرکت کو یقینی بنائیں۔
قومی اسمبلی میں…
وزیراعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست اپنی اپنی جگہ مگر پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ملک کو مضبوط اور مستحکم بنایا جائے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس…
تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، کئی شعبوں کو ریلیف دے رہے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، بجٹ میں کئی شعبوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی،…
کراچی کی حکومت کےلیے ہرحربہ استعمال کرنےوالے ہمیں طعنے نہیں دےسکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے والے اور ہماری ضمانت پر ایم کیو ایم…
البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت اور احترام کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا،مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت،احترام اور قبولیت کا دائرہ کار وسیع کرنا ہوگا۔
وزیر اعلی مریم نواز کا البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
