سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق میں وفاقی آئینی عدالت کا نام شامل کر دیا گیا ہے، جس کے بعد یہ ضابطہ وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور…

ندا یاسر ایک بار پھر متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ٹی وی کی معروف میزبان ندا یاسر ایک بار پھر متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں ندا یاسر نے ’ملینیئلز بمقابلہ جنریشن زی‘ کے موضوع پر گفتگو کی جس دوران انہوں نے خود کو…

اسحاق ڈار کا سوئس ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور…

قیام امن اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فیڈرل کانسٹیبلری کا کردار اہم ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قیام امن اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فیڈرل کانسٹیبلری کا کردار انتہائی اہم ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا…

فیفا ورلڈ کپ؛ میکسیکو کے بعد کینیڈا میں افتتاحی تقریب، نورا فتحی کی شاندار پرفارمنس

میکسیکو(زیبائے پاکستان)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی میکسیکو کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی شاندار افتتاحی تقریب نے شائقین کے دل جیت لیے۔ ٹورنٹو میں کینیڈا اور بوسنیا کے میچ سے قبل ہونے والی اس تقریب میں مختلف نامور فنکاروں نے…

گھر بیٹھ کر ڈالرز کمانے کا نیا طریقہ: ایک اور آن لائن روزگار سامنے آگیا

لندن (زیبائے پاکستان)دنیا میں ایک نیا آن لائن روزگار متعارف ہو رہا ہے، جس سے گھر میں کر ڈالرز کمانے کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے۔ مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی جہاں دنیا بھر میں لاکھوں ملازمتوں کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھا رہی ہے،…

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کے موقع پر متوقع

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع ہیں، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے تو معاہدہ اجلاس سے ایک روز قبل بھی…

راولپنڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)گھر کے اندر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی آفندی کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس بھر جانے کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے…

رکن سندھ اسمبلی عارف خان مہر کی شیخ ہاٶس آمد، محترم مقبول احمد شیخ اور محترم فیاض محمود شیخ کو حج کو…

شکارپور(زیبائے پاکستان) رکن سندھ اسمبلی محمد عارف خان مہر نے شیخ ہاؤس شکارپور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر مقبول احمد شیخ اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ سے ملاقات کی۔…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس، بلدیاتی نظام، گورننس،…

کوئٹہ،(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں عوامی مفاد، انتظامی اصلاحات، بلدیاتی نظام، قانون و انصاف، ترقیاتی منصوبوں،…