پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس…

بلدیہ فیکٹری کیس میں عدالتی فیصلہ ہمارے نظریے کی جیت ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی(زیبائے پاکستان)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں عدالتی فیصلہ ہمارے نظریے کی جیت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کے ذمہ دار…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان

لاہور(زیبائے پاکستان )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی جبکہ چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں…

خون عطیہ کرنے والے افراد انسانیت کے حقیقی ہیروز ہیں: گورنر سندھ

کراچی(زیبائے پاکستان) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ خون عطیہ کرنے والے افراد انسانیت کے حقیقی ہیروز ہیں۔ عالمی یومِ عطیۂ خون پر اپنے خصوصی پیغام میں گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ عطیۂ خون انسانیت کی…

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکی کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتحال اور امریکا و ایران کے درمیان پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے…

مریم نواز کی نوجوانوں سے خون عطیہ کے کارِ خیر میں حصہ لینے کی اپیل

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عوام اور خاص طور پر نوجوانوں سے بلڈ ڈونیشن کے کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کر دی۔ انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، اپوزیشن کو تعریف کرنی چاہیے، عطا تارڑ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، اپوزیشن کو تعریف کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری روایات کا…

اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آ جانا ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ایسے وقت میں جب عالمی توجہ مضبوطی سے پاکستان پر مرکوز ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں…

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق

گڈانی (زیبائے پاکستان )گڈانی کے ساحل پر فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اور آفیشل لوگو کی شاندار ریتیلی تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فنکار سمیر شوکت اور ان کی ٹیم نے ریت پر فٹبال ورلڈ کپ کی شاندار تصویر بنا کر دل جیت لیے، گڈانی کے ساحل پر ریت پر…

ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ کو شیئر کیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر…