صدر زرداری کا امریکا اور ایران میں مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اُمید ہے یہ حتمی معاہدے کی راہ ہموار…

فیلڈ مارشل نے اس بار ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کردکھایا: محسن نقوی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کردکھایا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے…

کراچی میں ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم نسبتاً خوشگوار

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں کئی روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کے بعد آج موسم کی صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ موسم کی اطلاع دینے والے نجی ذرائع کے مطابق شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ…

پہیہ جام ہڑتال کے بعد آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کی بڑی کامیابی متعدد کسٹم چیک پوسٹس ختم…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پہیہ جام ہڑتال کے بعد آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کی بڑی کامیابی ، صدر حبیب اللہ خان کی بریفنگ کلیکٹر کسٹم بلوچستان کیساتھ میٹنگ میں کسٹم کے متعدد چیک پوسٹس کا خاتمہ موقع پر احکامات جاری، بلوچستان…

شہید عثمان کاکڑ کی محکوم اقوام کیلئے جدوجھد روشن تاریخ ہے۔ انجینئر زین کاسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی انجینئرز اینڈ آرکیٹیکٹس یونٹ کا ایک اہم اجلاس انجینئر زین الدین کاسی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مختلف سرکاری و نجی اداروں، تعلیمی مراکز، ترقیاتی منصوبوں اور پیشہ ورانہ شعبوں سے وابستہ…

وفاقی بجٹ عوامی توقعات اور ملکی ضروریات کے برعکس ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوامی امنگوں کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بجٹ مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات میں گھرے…

بلوچستان پرنٹ میڈیا کا ایک وفد میر فاروق لانگو کی قیادت میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان پرنٹ میڈیا کا ایک وفد میر فاروق لانگو کی قیادت میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل و دیگر رہنماوں سے ملاقات کی وفد میں ڈاکٹر ناشناس لہڑی ، ملک بشیر…

دلجیت دوسانجھ سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں، کنگنا رناوت کی برسوں پرانی چپقلش پر وضاحت

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ مبینہ تنازع اور اختلافات کی خبروں پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے درمیان کسی قسم کی ذاتی دشمنی یا رنجش موجود نہیں۔ اپنی نئی فلم کی…

رشمیکا مندانا کو بے قابو ہجوم سے بچانے کےلیے کریتی سینن ڈھال بن گئیں، ویڈیو وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی شہر پونے کے ایک معروف شاپنگ مال میں فلم ’کاک ٹیل ٹو‘ کی تشہیری تقریب اس وقت غیر متوقع طور پر افراتفری کا شکار ہو گئی جب اداکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کا بڑا ہجوم امڈ آیا۔ تقریب میں موجود…

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر وزیراعظم نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا۔…