حکومت کے معاشی استحکام کے دعوؤں کے برعکس غربت میں اضافہ، عوام نے دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان اکنامک سروے 26-2025 کے مطابق پاکستانی عوام 6 سال پہلے کے مقابلے میں اب گندم، چاول، دالیں، دودھ اور گوشت کم مقدار میں استعمال کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ تشویشناک صورتحال اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ رانا ثنااللہ نے بتا دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنااللہ نے آج پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بتادیا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور…

ملازمین کی تنخواہ، پنشن سمیت دیگر الاؤنسز میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ کی تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ وزارت خزانہ نے…

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا اختیار بلاول بھٹو کو سونپ دیا گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر نیر حسین بخاری نے کی۔ اجلاس میں حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، بجٹ پر تجاویز دیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ سے متعلق تجاویز پیش کیں۔ ذرائع کے مطابق…

آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ متوقع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے ائندہ مالی سال 2026-27کیلئے 17.5 ٹریلین روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے اور ٹیکس کی شرح میں کمی مد میں50 ارب روپے…

صدر مملکت نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026 کی منظوری دے دی ہے. اس منظوری کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کمپنی لمیٹڈ (PIACL) کی نجکاری کے عمل کی تکمیل کے…

وزیر داخلہ کی سی ایم ایچ پشاور آمد، پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی عیادت کی

پشاور(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ روز کمبائنڈ ملٹری ہسپتال(سی ایم ایچ) پشاور کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی فردا فردا زخمی اہلکاروں…

وزیراعظم کی ہدایت پر ای سی سی نے خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ای سی سی نے خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جون 2026وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں…

وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم میں شہریوں کو مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو اپنا گھر اسکیم کی اب…