مظفر آباد میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا

مظفر اآباد(زیبائے پاکستان )مظفرآباد میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو گزشتہ روز پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا، جس میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ مظفرآباد میں ادا کی…

آج سے 15 جون تک بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 سے 15 جون تک بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کےخدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں آندھی…

یو اے ای: سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ایران امریکا جنگ کے دوران وہاں کے سوشل میڈیا کے حوالے…

حج 2027 کی تیاریاں شروع، رجسٹریشن کیلئے پاسپورٹ کی مدت معیاد بھی جاری

کراچی(زیبائے پاکستان) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آ ہنگی کی جانب سے حج 2027 کیلئے تیاریاں شروع کردی گئیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے خواہش مند عازمین کی رجسٹریشن کا عمل جلد شروع ہوگااور سعودی ہدایات کے مطابق رجسٹریشن…

ازدواجی استحصال سے متعلق قانون سازی کی ضرورت، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کا بڑا فیصلہ، بیوی کو قرض کے بدلے دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے ملزم شوہر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ خواتین کے تحفظ کیلئے پارلیمنٹ ازدواجی استحصال سے متعلق…

میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات کے حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے الیکٹرانک میڈیا کی مضبوطی اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کو قومی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے حکومت اور تمام سٹیک ہولڈرز…

آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت اہم نکات سامنے آگئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے ائندہ مالی سال 2026-27کیلئے 17.5 ٹریلین روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے اور ٹیکس کی شرح میں کمی مد میں50 ارب روپے…

جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود

جاپان (زیبائے پاکستان)جاپان کے شہر اتسونومیا میں ایک خطرناک ریچھ کی موجودگی نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ صورتحال اس قدر سنگین ہو گئی کہ شہر کے اسکول بند کر دیے گئے جبکہ…

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی پلی گرافٹنگ کردی گئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی پلی گرافٹنگ کردی گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجن مرحلہ وار گرافٹنگ کرتے رہیں گے، ڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈاکٹر ماہ نور کا تیسری بار مکمل معائنہ…

کراچی میں شدید گرم و مرطوب موسم برقرار، پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان)کراچی میں شدید گرم و مرطوب موسم کا سلسلہ برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 30.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…