صنم سعید نے اپنی صورت اور حلیے پر ہونے والے منفی تبصروں کا جواب دے دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا پر اپنی شکل و صورت اور حلیے پر ہونے والی تنقید کا بالآخر جواب دے دیا ہے۔ حال ہی میں صنم سعید نے عاصم یار کے شو اسٹار اینڈ اسٹائل سیزن…

ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ریلویز کے اہم ترین روٹ پر چلنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین دوسرے روز بھی معطل رہی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹرین سروس روک دی گئی ہے،جس کے نتیجے میں سینکڑوں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہو…

بجٹ؛ درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نئے مالی سال کے بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27کے وفاقی بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں (ای…

اہلِ پنجاب کے لیے کئی دن بعد اچھی خبر آ گئی، شہری خوش

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں رہنے والوں کے لیے کئی دن کے بعد اچھی خبر آ گئی، جس سے شہریوں کا موڈ خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت بدستور قائم ہے، تاہم گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ بارش ہونے…

بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کے لیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافہ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ…

وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اور اسٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اشیا اور اسٹاک مارکیٹ پر عائد ٹیکسوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے…

سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں مقام حاصل کررہا ہے۔ ایران، امریکا جنگ بندی اورخطے کے دیگراہم معاملات میں فعال کردارکےباعث پاکستان معتبر طاقت…

مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح وفد کی پیپلزپارٹی کے وفد سے اہم ملاقات، گلگت میں حکومت سازی پر غور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اعلیٰ سطحی وفد نے گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ملاقات کی، جس میں گلگت بلتستان میں آئندہ حکومت سازی سے متعلق مختلف تجاویز پر تفصیلی غور…

پاور سیکٹر میں جدت کی جانب قدم، پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی مشاورت اور شمولیت سے تشکیل دی…

بزنس کمیونٹی کے مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے بلوچستان کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے 11 جون سے شروع ہونے والی غیر معینہ مدت کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو برحق قرار دیا ہے۔ انہوں نے…