وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سید اقبال شاہ کی رہائش گاہ آمد، سید ارشد حسین شاہ کے انتقال پر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کے روز پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر سید اقبال شاہ کی رہائش گاہ گئے، جہاں انہوں نے ان کے بھائی سید ارشد حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور…

بچوں سے مشقت نہیں، تعلیم اور تحفظ ان کا حق ہے،روبینہ عرفان

اسلام آباد(پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما روبینہ عرفان کریم کا کہنا ہے کہ بچوں سے مشقت نہیں، تعلیم اور تحفظ ان کا حق ہےرہنما پاکستان پیپلز پارٹی روبینہ عرفان کریم کا چائلڈ لیبر کے خلاف پیغام بچپن چھیننا جرم ہے، بچوں کو روشن مستقبل دیں۔…

بجلی کی آنکھ مچولی، شدید گرمی میں شہری، کاروبار اور اخباری صنعت مشکلات کا شکار

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران بمشکل 4 سے 5 گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگلے ایک ہفتے کیلیے پییٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر…

”ٹوٹے خوابوں کا احتجاج“، ڈیرہ بگٹی کے نوجوان نے پریس کلب کے باہر اپنی ڈگریاں جلادیں

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان گریجویٹ قائم خان بگٹی نے طویل عرصے سے بے روزگاری اور سرکاری ملازمتوں کی عمر کی حد عبور کرنے کے بعد کوئٹہ پریس کلب کے باہر اپنے تعلیمی اسناد نذرِ آتش کر دیں،…

سوشل ایکو سسٹم و ہماری بقاء اور چوہے کی ہجرت سے عالمی سیاست کے زوال تک۔

احمد خان اچکزئی محترم قارئین ۔ ملک کی حیثیت بالکل ایک انسانی بدن کی طرح ہوتی ہے، جس کے کسی ایک عضو میں تکلیف ہو تو پورا جسم بے چین ہو جاتا ہے۔ قدرت کا یہ اصول صرف حیاتیات تک محدود نہیں، بلکہ انسانی معاشرت، سیاست اور عالمی نظامِ…

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ قبل ازیں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے…

نئے مالی سال میں حکومتی ترجیح میں شامل بڑے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نئے مالی سال 2026-27 میں حکومتی ترجیح میں شامل بڑے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں کلیدی انفرا اسٹرکچر اور عوامی فلاحی منصوبوں کی تکمیل کے لیے خطیر مالی…

نگار پریس کلب سوراب رجسٹرڈ کی نئی کابینہ کی حلف برداری تقریب منعقد،سیاسی و سماجی شخصیات کی تقریب میں…

سوراب(زیبائے پاکستان)نگار پریس کلب سوراب رجسٹرڈ کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیات اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی،تقریب کے مہمانِ خصوصی جمعیت علمائے…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 72ڈالر 50سینٹس کے اضافے سے 4ہزار 175ڈالر 30سینٹس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی…