پاکستانی طلبہ کے لیے جرمنی کی مکمل فنڈڈ اسکالر شپ حاصل کرنے کا سنہری موقع
کراچی(زیبائے پاکستان) وہ ذہین طلبہ جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر وسائل نہیں ان کے لیے جرمنی کی اسکالر شپ حاصل کرنے کا نادر موقع ہے۔
وہ پاکستانی طلبہ جن کے پاس سوشل اینڈ پولیٹیکل سائنسز، قانون، اکنامکس، پبلک پالیسی اور…
’معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے،‘ٹک ٹاک پر پابندی کیلیے عدالت میں درخواست دائر
پشاور(زیبائے پاکستان)ٹک ٹاک کی وجہ سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونے کی بنیاد پر عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل بینچ نے…
محرم الحرام؛ اسلامی نظریاتی کونسل کا فرقہ واریت اور انتہاپسندی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محرم الحرام کی مناسبت سے اسلامی نظریاتی کونسل نے فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پیغامِ پاکستان کی روشنی میں فرقہ…
سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف سماعت کیلیے بڑا بینچ تشکیل دینے کی ضرورت نہیں، وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بینچ سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا
پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کیس سننے کے لیے…
لاہور سمیت پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع، شہریوں اور کسانوں کیلیے الرٹ جاری
لاہور(زیبائے پاکستان)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں شہریوں اور کسانوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا موسمی سسٹم پاکستان پہنچ گیا ہے، جس کے باعث…
دل کی دو خطرناک بیماریاں، ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل، احتیاط لازم ہے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض تیزی سے عام ہوتے جا رہے ہیں، اور اب یہ مسئلہ صرف بزرگوں تک محدود نہیں رہا۔ طبی ماہرین کے مطابق 30 سے 45 سال کی عمر کے افراد میں دل کی بیماریوں کے کیسز میں واضح اضافہ ریکارڈ کیا…
22 سالہ بھارتی اداکارہ کی پراسرار موت، سشانت سنگھ راجپوت کا نام بھی سامنے آگیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پراسرار موت کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ اداکارہ کے بھائی آکاش اوگلے نے پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسے نکات سامنے رکھے ہیں جنہوں نے اس…
پنجاب کابینہ کا اجلاس، مریم نواز نے نئے مالی سال کابجٹ پیش کرنے کی منظوری دیدی
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق مختلف…
ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا…
