پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 1450 سے کم کرکے 752 ارب کردیا گیا، 3560 منصوبے شامل

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے ترقیاتی بجٹ 1450 ارب روپے سے کم کرکے 752 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے…

حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں سے متعلق تفصیلات عوام کے سامنے لانے سے انکار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے بجٹ 2026-27 کے حوالے سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو مطمئن کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور اس سلسلے میں دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فنانس…

وکی کوشل کی فلم چھاوا میں کردار نبھانے والی نوجوان اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی تاریخی ڈرامہ فلم چھاوا میں کردار نبھانے والی نوجوان اداکارہ سنچیتا اوگلے نے اپنے آبائی گاؤں میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ اداکارہ کی عمر 22سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنچیتا…

سونے اور چاندی کی نئی قیمتوں نے مچایا تہلکہ! جانیے 16 جون 2026 کے فی تولہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز منگل 16 جون 2026 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے جبکہ ایک تولہ چاندی 7 ہزار 509 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے نئے…

امریکی ڈالر، برٹش پاؤنڈ اور یورو کی قدر کیا ہے؟ 16 جون 2026 کے تازہ ریٹس دیکھیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں منگل 16 جون 2026 کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے میں خریدا اور 279 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا…

تیل کی قیمتیں 3 سے 6 ماہ میں معمول پر آ جائیں گی، مہنگائی میں بھی واضح کمی آئے گی، خوشخبری سامنے…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے امید ظاہر کی ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں آئندہ تین سے چھ ماہ کے دوران معمول پر آ جائیں گی جس کے نتیجے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں…

تیزاب گردی کی حساسیت نہیں جانتے تو منہ بند رکھ سکتے ہیں۔حنا پرویز بٹ کا خلیل الرحمان قمر کو جواب

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر تیزاب گردی پر غیرذمہ دارانہ بیان کے باعث پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کی تنقید کا نشانہ بن گئے۔ حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ اگر تیزاب گردی کا شکار خواتین کی حساسیت نہیں…

چھٹیاں منانے نانی کے گھر جانے والے 4معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

چونیاں (زیبائے پاکستان)اچونیاں میں چھٹیاں منانے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اپنی نانی کے گھر جانے والے 4معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں، چاروں بچوں کی شناخت کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں میں 3…

شرپسند بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈرامہ بے نقاب، ایک اور لاپتہ شخص دہشت گرد نکلا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان) شرپسند بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈرامہ بے نقاب ہوگیا اور ایک اورلاپتہ شخص دہشتگرد نکلا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے کے مسنگ پرسنز ڈرامہ کی حقیقت واضح طور پر آشکار ہوگئی ،…

13 سالہ پاکستانی بچہ دنیا کا سب سے کم عمر سرٹیفائیڈ کوانٹم پروفیشنل بن گیا

لاہور(زیبائے پاکستان ) 13 سالہ شاہ حسین پیرزادہ نے دنیا کے سب سے کم عمر سرٹیفائیڈ کوانٹم پروفیشل بننے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ لاہور کے 13 سالہ شاہ حسین پیرزادہ نے دنیا کے سب سے کم عمر سرٹیفائیڈ کوانٹم پروفیشنل بننے کا منفرد اعزاز…