محسن عباس حیدر کا شوٹنگ سیٹ پر اداکاروں کے نشے میں ہونے کا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر نے شوبز انڈسٹری سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بعض فنکار اور ہدایت کار مبینہ طور پر نشے کی حالت میں شوٹنگ سیٹس پر پہنچتے ہیں، جن کے خلاف کارروائی اور کام پر پابندی ہونی…

لاہور، مریم نواز نے کھلے مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

لاہور(زیبائے پاکستان)سندر کے کھلے مین ہول میں گر کر ایک بچے کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واقعے پر گہرے دکھ اور…

فیفا ورلڈکپ، لیونل میسی نے ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا

ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ اپنی ٹیم کو الجزائر کے خلاف یادگار فتح دلائی اور ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے گروپ مرحلے کے پہلے میچ میں…

22 سالہ بھارتی اداکارہ کی موت، ذہنی دباؤ اور ہراسانی کے الزامات سامنے آگئے

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں ان کے والد نے اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی گزشتہ کچھ عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی تھی اور کئی مسائل سے پریشان تھی۔…

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے آن لائن بریفنگ دیتے ہوئے انہوں…

نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ

پیرس(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا نیا معاہدہ ایران کی ممکنہ جوہری عسکری صلاحیت کے خلاف ایک مضبوط اور مؤثر دیوار ثابت ہوگا۔ فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا…

امریکا نے اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے ساتھ زیر غور مجوزہ معاہدے اور مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد دونوں اتحادی ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اسرائیلی…

صارفین کے لیے بُری خبر؛ بجلی مہنگی کرکے 12 ارب کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ سی پی پی اے کی جانب سے فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے نرخوں میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے سی پی پی اے کی باضابطہ درخواست…

سلامتی کونسل کا افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پرتشویش کا اظہار

اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغان سرزمین پردہشت گردوں کی موجودگی اورطالبان رجیم کی طرف سے ان کی سرپرستی ایک بارپھر عالمی سطح پربے نقاب…