کتنے میں مل رہا ہے امریکی ڈالر؟ ریال و درہم کے ریٹس کیا؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کے روز غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مستحکم سطح پر برقرار رہا جبکہ یورو، برطانوی پاؤنڈ اور خلیجی…

ایرانی کرنسی کی قیمت اچانک آسمان کو چھونے لگی! خریدار متحرک، ماہرین کا انتباہ

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی کرنسی کی طلب ایک بار پھر تیزی سے بڑھ گئی ہے جس کے باعث اس کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں ایران اور امریکا کے درمیان مشرق وسطیٰ…

گاڑیاں سستی ہو جائیں گی؟ ٹیکس میں کمی اور پالیسی میں نرمی؛ حکومت کا حیران کن فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے ٹیکسوں میں کمی اور گاڑیوں کی ماڈل کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے درآمدی نظام میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…

قومی اسمبلی میں حکومت اور تحریک انصاف کے اراکین لڑپڑے، ہاتھا پائی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی میں حکومت اور تحریک انصاف کے اراکین لڑپڑے ہیں جس دوران گندی گالیاں اور ہاتھا پائی بھی کی تاہم سپیکر نے بیچ بچاؤ کروایا ۔ واقعات کے مطابق رانا تنویر حسین اور عاطف خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ…

کینیڈا کا حیران کن فیصلہ، شہریت ملنے کے بعد بھی بعض افراد سے سرٹیفکیٹ واپس طلب کرلئے

کینیڈا(زیبائے پاکستان)کینیڈا میں شہریت حاصل کرنے والے بعض افراد کو ایک نئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں حکومت نے کچھ نئے شہریوں کے شہریت کے معاملات دوبارہ جانچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں متعدد…

باپ بیٹے سمیت جعلی کرنسی، شناختی کارڈ، ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات بنانے والا گروہ پکڑا گیا

لاہور(زیبائے پاکستان)باپ بیٹے سمیت جعلی کرنسی، شناختی کارڈز، ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات بنانے والا گروہ پکڑا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی کے منظم نیٹ ورک کے 4 کارندے گرفتار کرلیے گئے…

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 27-2026 کے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

کراچی (زیبائے پاکستان)مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء، معاونینِ خصوصی، مشیروں، چیف سیکریٹری، مختلف محکموں کے سیکریٹریز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے دوران…

صارفین کو مزید ریلیف فراہمی کےلیے بجلی بلوں کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کرا دیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاور ڈویژن نے صارفین کو مزید سہولت اور ریلیف فراہم کرنے کے لیے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کرا دیا ہے۔ وزارتِ توانائی کی ہدایت پر تمام ڈسکوز نے بجلی کے بلوں کا نیا ڈیزائن جاری کر دیا…

شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاکستانی مندوب سے ملاقات

نیویارک(زیبائے پاکستان)سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سابق قومی کرکٹ کپتان شاہدآفریدی نےاقوامِ متحدہ میں پاکستان کے…

محرم الحرام ہمیں صبرو برداشت اور حق بات پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ سردار اقبال احمد خان بجارانی

صحبت پور(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ سندھ کے صوباٸی جنرل سیکرٹری اور سابق امیدوار براٸے صوباٸی اسمبلی حلقہ پی بی 15 صحبت پور سردار اقبال احمد خان بجارانی کہا ہے کہ ہمارا دین امن و سلامتی ،بھائی چارے، محبت ویگانگت کا دین ہے۔…