امریکا ایران معاہدہ: وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹیڈنگ) پر بطور ثالث دستخط کردیے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ…

مریم نواز کا تعصب اور اشتعال انگیزی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعصب اور اشتعال انگیزی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور دیا ہے۔ نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں سے سوشل…

امریکا ایران مفاہمت کا خیر مقدم، پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا: صدر آصف زرداری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے امن کے لیے تاریخی سفارتی کردار ادا کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایران، امریکا مفاہمتی یادداشت کو خطے…

عوام کو سہولیت دینا ہے ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

کراچی (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں مختلف نوعیت کا ہے، کیونکہ ملکی اور عالمی صورتحال کے باعث وفاقی حکومت نے صوبوں سے مشاورت کی۔…

مشہور ہالی ووڈ اداکارہ 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

نیویارک(زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سابق چائلڈ اسٹار ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں، جس کی خبر نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوگ چیس نے کم عمری میں ہی شوبز کی دنیا میں…

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہٰی، محمد خان بھٹی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ سے پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کیس کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے غیر قانونی بھرتیوں کے شریک ملزم رائے…

بلوچستان ہائی کورٹ نے کیسکو سی ای او کی تقرری معطل کر دی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان ہائی کورٹ نے کیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست کو قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے 23 جنوری 2026 کی سی ای او تقرری پیشکش اور متعلقہ احکامات معطل کر دیے،،،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد…

فیفا ورلڈکپ: میسی کو ’ریڈ کارڈ‘ نہ ملنے پر ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے

ارجنٹینا(زیبائے پاکستان)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کو الجزائر کے خلاف میچ میں ریڈکارڈ نہ ملنے پر ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے۔ ایک جانب شائقین نے ورلڈکپ کو ہی فکسڈ قرار دینا شروع کردیا تو دوسری جانب تجزیہ کاروں نے بھی ریفری کے…

وفاقی وزیر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں کمی کا عندیہ، اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آنے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘…

اسلام آباد؛ شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد کے علاقے جی سکس ون فور میں سابق شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی بلال نے چار یوم قبل بیوی کو طلاق دی تھی۔ بعدازاں راولپنڈی سے اسلحہ سمیت اسلام…