ریسٹورنٹس میں ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین ہوشیار ہوجائیں!
لاہور(زیبائے پاکستان) ریسٹورنٹس میں ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ، موبائل والٹ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔
پنجاب حکومت نے فنانس بل 2026 میں ڈیجیٹل ذرائع سے کی جانے والی ریسٹورنٹ ادائیگیوں پر سیلز…
وراثت میں خواتین کا حق ریاست کا نہیں اللہ کا مقرر کردہ ہے: آئینی عدالت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ وراثت میں خواتین کا حق ریاست کا نہیں اللہ کا مقرر کردہ ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے بی بی آمنہ کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم…
مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا
لاہور(زیبائے پاکستان)اکثر یہ منظر عام ہوتا ہے کہ کچھ افراد مچھروں کے حملوں کا زیادہ شکار بنتے ہیں جبکہ دوسرے تقریباً محفوظ رہتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ محض اتفاق نہیں بلکہ انسانی جسم کی مخصوص بو، سانس کے ذریعے خارج ہونے والی کاربن ڈائی…
آزاد کشمیر انتخابات 2026: مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے مختلف حلقوں میں سابق وزرا، سیاسی شخصیات اور اہم رہنماؤں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں۔…
ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 18 جون 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری…
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 52 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل…
گووندا اور سنیتا کے درمیان طلاق کی افواہیں، بیٹی ٹینا آہوجہ نے ذہنی پریشانی کا اظہار کردیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر بیٹی ٹینا آہوجا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں انہیں متاثر ضرور کرتی ہیں، تاہم اب وہ انہیں…
پاکستانی تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستانی تاجروں کے لیے تقریباً ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت دوبارہ فعال کر دی گئی ہے۔
بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے بعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سفر شروع ہوگیا۔
ویزا بحالی سے پاک ایران…
کوئٹہ / پشتون آباد میں بجلی کی مسلسل لوڈ شیڈنگ عوام کے لیے عذاب بن گئی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشتون آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے یعقوب خان بادیزی کا کہنا ہے کہ کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی بندش معمول بن چکی ہے، جس…
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگا، سوئس حکومت کی تصدیق
برن(زیبائے پاکستان) سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے ابتدائی مذاکرات جمعہ کے روز سوئٹزرلینڈ کے مشہور پہاڑی تفریحی مقام بورگن اسٹاک میں ہوں گے۔
بین الاقوامی خبر رساں…
