پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کہاں جا پہنچا؟ درہم و ریال کے ریٹس بھی سامنے
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں جمعہ 19 جون 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے خرید اور 279.40 روپے فروخت پر برقرار رہا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 278.15 روپے…
خزانوں کی سرزمین، محرومی کی داستان
ظفر رند، کوئٹہ
بلوچستان کی مٹی میں خوشبو نہیں، سونا ہے۔ اس کے پہاڑوں میں آواز نہیں، تانبے کی گونج ہے۔ سُئی کی دھرتی سے نکلنے والی گیس نے کئی دہائیوں تک لاہور کی فیکٹریاں چلائیں، کراچی کے گھر گرم کیے، اسلام آباد کی روشنی بڑھائی۔ ریکوڈک کے…
آئی فون 18 خریداروں کے لیے بری خبر؟ ایپل نے اہم اشارہ دے دیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین ابھی آئی فون 18 سیریز کی رونمائی کا انتظار کر رہے ہیں، تاہم ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے لانچ سے قبل ہی صارفین کو ایک اہم اشارہ دے دیا ہے۔ ان کے مطابق آئندہ آنے والے آئی فونز کی قیمتیں…
فیفا ورلڈکپ: سیکیورٹی کی سنگین ناکامی، متعدد شائقین بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں گھس گئے
برطانیہ (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈکپ 2026 میں متعدد شائقین کے بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں گھسنے کے بعد سیکیورٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھنے لگے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیلاس میں انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان میچ کے دوران متعدد انگلش…
وزیر اعظم آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف آئندہ 48گھنٹوں میں سعودی عرب کادورہ کریں گے۔
ذرائع نے کہا کہ دورہ کے دوران وزیراعظم کی اعلی سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں ہوں گی، ملاقاتوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری ،دفاعی تعاون سمیت دیگرامور…
پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک لوگ بجٹ سےفوری متاثر…
انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فور کی منظوری
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فور کی منظوری دیدی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق امور…
’’شوبز کی کمائی حرام ہے‘‘، تنقید پر نعمان اعجاز نے دو ٹوک جواب دے دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے شوبز سے حاصل ہونے والی آمدن کو حرام قرار دینے کے معاملے پر دو ٹوک جواب دے دیا۔
نعمان اعجاز نے شوبز کی کمائی پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں…
وزیر اعظم نے آج پیٹرول کی قیمت میں خاطرخواہ کمی کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم اظہار خیال کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔…
صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی…
