ڈیلی آرکائیو

جون 8, 2026

کوئٹہ جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر ہے، سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چوری، ڈکیتی، رہزنی اور دیگر جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ عملاً…

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی عوام کی فتح ہے۔ میر عبید اللہ گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج نے گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار اور تاریخی کامیابی پر پارٹی قیادت، کارکنوں اور عوام کو مبارکباد پیش…

سول ہسپتال واقعہ نے ترقی و خوشحالی دعوؤں کے پول کھول دیئے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے سول ہسپتال کوئٹہ میں پیش آنے والے افسوسناک تیزاب گردی کے واقعہ پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ صحت پر اربوں…

عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کی تصویر اب اخبارات میں اشتہار کے ساتھ آئیگی، نیب

لاہور(زیبائے پاکستان)چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد نے کہا کہ علامتی ایم او یوز نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں۔ اب عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کی تصویر اب اخبارات میں اشتہار کے ساتھ آئیگی۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین…

ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایف بی آر نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اکتوبر 2026 سے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کیے جانے کا امکان یے۔ پرتعیش طرزِ زندگی دکھانے…

ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ، حملے روکنے کی اپیل کردی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے فوری طور پر ایک دوسرے پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر…

کرن سنگھ گروور سے علیحدگی کے 12 سال بعد جینیفر ونگیٹ دوسری شادی کر رہی ہیں؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگیٹ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ سابق شوہر کرن سنگھ گروور سے طلاق کے تقریباً 12 سال بعد اداکارہ کی ممکنہ شادی سے متعلق افواہوں نے سوشل…

حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 350 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (زیبائے پاکستان) پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وائٹیلیٹی بلاسٹ میں لائسیسٹرشائر کے خلاف میچ میں حسن علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔اس دوران انہوں نے بڑا…

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی تیزاب گردی کے واقعہ کے خلاف ہڑتال

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے تیزاب گردی کے واقعے کے خلاف ہڑتال کر دی۔ بلوچستان کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے سوا دیگر تمام سروسز کا بائیکاٹ کیا، واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجی ریلی نکالی، مظاہرین نے…

گلگت میں تیروں کی بارش ہو رہی: بلاول بھٹو کی جیت پر جیالوں کو مبارکباد

گلگت(زیبائے پاکستان)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں…