اخبارات آج بھی خبروں کا مستند ذریعہ ہیں، مگر مطالعے کا رجحان کم کیوں؟
رپورٹ۔ریاض احمد شاہوانی
انسانی معاشرے کی ترقی میں معلومات اور علم بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہر دور میں لوگوں نے اپنے اردگرد پیش آنے والے واقعات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے مختلف ذرائع اختیار کیے، لیکن اخبارات نے ایک طویل عرصے تک خبروں کی ترسیل…
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا پرواز فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال وویمن…
تربت(زیبائے پاکستان)آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
واضح رہے کہ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹر تربت کے قیام کے لیے2018 میں ایف…
ایران امن مذاکرات، امریکی حکام کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری…
حکومت کا پاسپورٹ نظام مکمل طور پر آن لائن کرنے کا فیصلہ، ہوم ڈلیوری کا سسٹم تیار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پاسپورٹ نظام کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں ہوم ڈلیوری کا سسٹم بھی تیار ہو چکا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس…
چیچہ وطنی اور جڑانوالہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق
چیچہ وطنی (زیبائے پاکستان)چیچہ وطنی اور جڑانوالہ میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد علاقوں میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہوگئی۔
چیچہ وطنی کے علاقے تھانہ اوکانوالا بنگلہ کی…
کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، شہریوں کو بدترین صورتحال کا سامنا
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث گزشتہ روز کی طرح آج بھی شہریوں کو بدترین صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب غریب شہری مزدوری اور ملازمتوں پر جانے کے لیے…
ایران نے مفاہمتی دستاویز کا متن فارسی میں لکھوانے پر کیوں زور دیا؟ خاص وجہ جانیے
تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی دستاویز کا متن فارسی میں بھی لکھوانے پر زور دیا جس کی بہت خاص وجہ تھی۔
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے لیے مفاہمتی یادداشت کے جامع متن پر ایران اور امریکا دونوں کے صدور نے دور…
پاکستان کی معاشی زبو حالی ۔ منشی گری سے حقیقی معیشت دانی کا سفر
احمد خان اچکزئی
محترم قارئین ۔ پاکستان کی ۷۸ سالہ تاریخ میں معاشی استحکام ایک ایسا خواب بن کر رہ گیا ہے جس کی تعبیر آج تک ممکن نہیں ہو سکی۔ اس بدقسمتی کی سب سے بڑی وجہ ملکی معیشت کی باگ ڈور ان پولیٹیکل اکانومسٹس یا سیاسی اثر و رسوخ رکھنے…
قومی احتساب بیورو بلوچستان کا یونیورسٹی آف لورالائی کے تعاون سے “نیب کے کام کا طریقہ کار اور…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین نیب کے وژن اور ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں نیب بلوچستان نے یونیورسٹی آف لورالائی کے باہمی اشتراک سے "نیب کے کام کا طریقہ کار اور بدعنوانی کے خاتمے میں طلباء کے کردار" کے عنوان سے بدعنوانی…
