مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے خلاف کیس کی حقیقت بیان کر دی
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ سمیرا خان کے خلاف جاری قانونی تنازع سے متعلق اہم تفصیلات شیئر کر دیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام…
