ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان
لاہور(زیبائے پاکستان )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی جبکہ چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں…
