ڈیلی آرکائیو

جون 21, 2026

بلاول بھٹو کا پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش کاکہنا ہےکہ…

ایران امریکا مذاکرات ،مفاہمتی یادداشت کے تحت ابتدائی طور پر 6 ارب ڈالر جاری کرنے کی تجویز

ہوسٹن (زیبائے پاکستان)ایران امریکا جنگ بندی کے اسلام آباد ایم او یو پرعملدرآمد کیلئے تکنیکی مذاکرات کا پہلار دورشروع ہوگیا، پہلے سیشن میں دو طرفہ اور سہ فریقی مذاکرات ہورہےہیں،مذاکرات میں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کےنمائندے شریک ہیں۔…

برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے مستقبل پرقیاس آرائیوں پربرطانوی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہنے…

میدان کربلا اور شمر کا سیاہ کردار

​محرم الحرام کا مہینہ جب بھی آتا ہے، تاریخ کے اوراق سے کربلا کی داستانِ غم ایک بار پھر تازہ ہو جاتی ہے جو ہمیں صرف آنسو بہانے کا نہیں بلکہ اپنے ضمیر اور کردار کے احتساب کا موقع دیتی ہے، اس المناک تاریخ کے تاریک ترین کرداروں میں ایک نام شمر…

مرکزی قیادت کی کےپی کے ناراض اراکین اسمبلی کو صوبائی بجٹ کی حمایت کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی اور صوبائی قیادت نےخیبر پختونخوا کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی کو صوبائی بجٹ کی حمایت کرنے کی ہدایت کردی۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بیرسٹر گوہر کی دعوت پر بانی چیئرمین رہائی…

لائبہ خان کی معنی خیز پوسٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے

کراچی(زیبائے پاکستان)خوبرو پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی مختصر مگر معنی خیز پوسٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لائبہ خان نے رواں سال جنوری اور فروری میں اپنے شوہر جواد کے ساتھ…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے وزیراعظم پاکستان کی ملاقات، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود

برگن سٹاک (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر امریکی نمائندہ خصوصی جیرڈ کشنر اور سٹیووٹکوف بھی موجود تھے ۔ بعدازاں وزیراعظم شہبازشریف…

کاکا شہید فاؤنڈیشن امن و بہبود کا مثال

تحریر:محمد نسیم رنزوریار قارئین کرام ۔گزشتہ روز 20 جون کا سورج گلستان کی تاریخی سرزمین پر محض ایک نئے دن کا آغاز نہیں تھا بلکہ یہ خطے کی فکری، تعلیمی اور سماجی تاریخ کا وہ تاریخی مثالی ترین موڑ ثابت ہوا جس نے گلستان کے افق پر علم و امن…

پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، شام کے بعد وزیر کی گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوناچاہئے،خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، شام کے بعد وزیر کی گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوناچاہئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق…

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کا 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا مطالبہ

لاہور(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی لگانےکا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارشد ملک نے مطالبہ کیا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی…