کسی دباؤ میں نہیں آؤں گا، قانون کے مطابق فیصلے ہوں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) وزیراعلیٰ بلوچستان نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی قسم کے سیاسی، سماجی یا ذاتی دباؤ کو خاطر میں نہیں لائیں گے اور تمام فیصلے آئین و قانون کے مطابق کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عوامی مفاد، شفافیت اور قانون کی بالادستی…
