ڈیلی آرکائیو

جون 9, 2026

نئی تاریخ رقم، پاکستانی نژاد فٹبالر فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کے لیے تیار

عراق(زیبائے پاکستان)عراق کی قومی فٹبال ٹیم کے مڈفیلڈر زیڈان اقبال فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کے ساتھ ایک منفرد تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ وہ فیفا ورلڈکپ میں کھیلنے والے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالر ہوں گے جس پر دنیا بھر میں موجود…

طلاق کے باوجود ’سنگل مدر‘ نہیں، ایشا دیول نے وضاحت کر دی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے سابق شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے بعد خود کو ’’سنگل مدر‘‘ کہے جانے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے موجودہ تعلق اور بچوں کی مشترکہ پرورش سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ 44 سالہ…

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا ریڈ کارپٹ ڈیبیو، افیئر کی افواہیں حقیقت میں بدل گئیں

امریکہ (زیبائے پاکستان )امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پہلی بار عوامی سطح پر ایک ساتھ ریڈ کارپٹ پر شرکت کرکے اپنے مبینہ تعلق کی افواہوں کو نئی حقیقت کا رنگ دے دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید…

حکومت پنجاب وفاق کو مالیاتی رعایت دینے پر آمادہ ہوگئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو مالیاتی رعایت دینے پر آمادگی ظاہر کر رہی ہے۔ ذرائع پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت فراہم کر سکتی ہے، جس سے وفاق اپنے مالیاتی خسارے اور آئی…

سونا مہنگا ہوگیا؛ 3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی قیمتوں میں 3 دن کے وقفے کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر 29سینٹس کے اضافے سے 4ہزار 326ڈالر 27سینٹس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں…

ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک

رحیم یار خان (زیبائے پاکستان)رحیم یار خان میں داماد کی گاڑی کی ٹکر سے سسر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ رحیم یار خان کے علاقے عباسیہ میں پیش آیا جہاں داماد کی گاڑی کی ٹکر سے سسر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ…

پاکستان میں پہلی بار کرائے کی ای بائیکس متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید طرز کی ای بائیک کرائے پر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں 10 ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ و…

شجاعت حسین کی صدر زرداری کو گلگت انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

لاہور(زیبائے پاکستان) صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔…

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق پیشگوئی

لاہور(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے مون سون میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے مون سون سیزن 2026 کے لیے موسمیاتی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش متوقع ہے…

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا اجلاس کل طلب کر لیا…