ڈیلی آرکائیو

جون 24, 2026

انجینئر ندیم پانیزئی کی شاندار خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

پشین(زیبائے پاکستان) ضلع پشین کے سیاسی، سماجی، قبائلی رہنماؤں، منتخب نمائندوں، معتبرین، عوامی حلقوں اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین کے سابق ایگزیکٹو انجینئر انجینئر ندیم پانیزئی کی ضلع پشین…

بی وائی سی رہنماؤں کو سزائیں انصاف کی نفی ہیں۔ سید صادق آغا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کو سنائی جانے والی عمر قید کی سزاؤں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…

پشتونخوانیب نے قومی تحریک میں نئی روح پھونک دی ہے۔ خوشحال خان کاسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جنوبی پشتونخوا کے صوبائی سیکرٹری " فقیر خوشحال خان کاسی " نے ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی پانچویں برسی کے موقع پر قلعہ سیف اللہ میں منعقدہ عظیم الشان اور تاریخی جلسہ عام کو پشتون قومی تحریک کی…

ترقی کا رقص اور تہذیب کا زوال

قارئین کرام ۔ انسانی تہذیبوں کا عروج وزوال مادی ترقی اور اخلاقی پسماندگی کی کشمکش کا دوسرا نام ہے جسے ہم "ترقی کا رقص اور تہذیب کا زوال" کہہ سکتے ہیں۔ مادی ترقی جب اپنے عروج پر پہنچ کر رقص کرنے لگتی ہے تو اکثر اخلاقی قدریں، خاندانی نظام اور…

کشمیر سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں، کسی دلیل کی وجہ سے بات کی، خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر قائم ہوں، انہوں نے جو بیانات دیے میں نے اسکا جواب دیا اور میں نے جو بات کی اسکی دلیل بھی دی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے…

قومی اسمبلی؛ مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کے 482ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں ڈویژنوں اور محکموں کے 482ارب روپے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے بجٹ سے متعلقہ دستاویزات کے مختلف جدول ایوان میں پیش کیے۔ جدول منظور شدہ اخراجات 2026/27،…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی…

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریاں آخری مرحلے میں، تاریخ بھی سامنے آگئی؟

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہیں۔ تازہ رپورٹس کے مطابق منگنی کے بعد اب دونوں اپنی شادی کی تیاریوں کے آخری مرحلے میں…

خفیہ شادی کی تصدیق کے بعد ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی رومانوی تصاویر وائرل

نیویارک(زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ٹام ہالینڈ اور زینڈایا نے اپنی شادی کی تصدیق کے بعد پہلی بار مداحوں کے ساتھ رومانوی تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ اسٹار جوڑے نے روم میں اپنی نئی فلم ’’اسپائیڈرمین: برانڈ…

سمانتھا روتھ پربھو پہلے بچے کی ماں بننے والی ہیں؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی نئی فلم نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑی ایک اہم خبر ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے…