ڈیلی آرکائیو

جون 29, 2026

سحر ہاشمی بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے نقش قدم پر؟ مداحوں میں نئی جنگ چھڑ گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ سحر ہاشمی ان دنوں اپنی جاندار اداکاری اور سوشل میڈیا پر ہونے والے منفرد موازنوں کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ڈرامہ سیریل ظلم سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی…

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ، کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: حکومت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے اور بین الاقوامی برادری نے اس معاہدے کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کو…

رینجرز کیمپ حملہ، پاکستان کا افغان شہریوں کے ملوث ہونے پر کابل سے سخت احتجاج

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے کراچی میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے کے بعد افغان طالبان حکومت کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت…

عوام پر رعب جھاڑنے والوں کی پیرا فورس میں کوئی جگہ نہیں: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن، قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی…

بلوچستان کے امیدواروں کے لیے اسلام آباد میں اضافی ایم ڈی کیٹ 2026 ٹیسٹ سینٹر قائم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پی ایم اینڈ ڈی سی نے بلوچستان کے امیدواروں کے لیے اسلام آباد میں اضافی ایم ڈی کیٹ 2026 ٹیسٹ سینٹر قائم کر دیا۔ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، کوئٹہ اسلام آباد میں اضافی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سینٹر قائم…

کسٹمز کی کارروائی غیر قانونی قرار، ضبط شدہ ٹینکرز اور املاک واپس کرنے کا حکم

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ ہائی کورٹ نے کسٹمز حکام کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات سے منسلک نجی کمپنیوں کے خلاف کی گئی کارروائیوں سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کا مقدمہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ضبط شدہ ڈیزل،…

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 65ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی…

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس میں ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رجسٹریشن سے متعلق کیس میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے آئندہ سماعت کے لیے فل بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کیس میں تمام فریقین…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور بشریٰ بی بی نے فیصلہ چیلنج کردیا، سزا معطلی کی درخواست

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع…

یکم یا 6جولائی تک پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارشیں، الرٹ جاری

لاہور(زیبائے پاکستان)پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی ،بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ یکم یا 6جولائی تک پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے،لاہور، راولپنڈی، مری ،…