کراچی؛ بیٹے نے سوتیلی ماں کو کلہاڑی کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا
کراچی(زیبائے پاکستان)اورنگی ٹاؤن میں بیٹے نے سوتیلی ماں کو کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا، واقعے کے وقت مقتولہ کی مدد کرنے والا پڑوسی بھی زخمی ہوا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے شدید مزاحمت کے بعد ملزم بیٹے کو…
