ویک اینڈ پر زیادہ دیر تک سونا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے

لندن (زیبائے پاکستان)مصروف اور تھکا دینے والے ہفتے کے بعد اکثر لوگ ہفتہ اور اتوار کو زیادہ دیر تک سونے کو اپنی نیند پوری کرنے کا بہترین طریقہ سمجھتے ہیں، لیکن ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ یہ عادت بعض اوقات تازگی دینے کے بجائے اگلے دن مزید…

407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 259 کھرب 92 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔ ملکی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایک اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے، جہاں وہ دارالحکومت تہران میں ایرانی حکومت کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں پاکستان اور ایران…

بلوچستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کیلیے حکومتی عزم عملی اقدامات میں تبدیل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے حکومتی عزم عملی اقدامات میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ بلوچستان کے حالیہ بجٹ میں تعلیم اورصحت کے شعبوں کے لیے ریکارڈ فنڈزمختص کیے گئےہیں اور صوبے نے فی کس بجٹ برائےتعلیمی اورصحت کے…

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تسلسل کے ساتھ کمی کرتے ہوئے مٹی کے تیل کے نرخوں میں بھی نمایاں ریلیف فراہم کر دیا ہے۔…

کراچی کے لیے اچھی خبر، آئندہ 3 روز کے موسم کی پیشگوئی جاری

کراچی(زیبائے پاکستان)اہل کراچی کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 3 دنوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور صبح و رات کے اوقات میں بوندا…

اداکارہ زینب رضا کی ڈرامے میں بولڈ ڈریسنگ، مداحوں کی شدید تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ اور ماڈل زینب رضا کو ڈرامے میں بولڈ ڈریسنگ کرنے پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زینب رضا کے ایک ڈرامے ’رحمت‘ میں جہاں ان کی اداکاری کو سراہا جارہا ہے وہیں حالیہ قسط میں ان کا…

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں، ایران سے معاہدے میں پاکستان نے مدد کی؛ ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف عظیم انسان ہیں، ایران کے ساتھ معاہدے میں پاکستان نے ہماری مدد کی۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک…

بنوں میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بنوں (زیبائے پاکستان)بنوں میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقہ پینگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ 3 افراد کے…

سرکاری ملازمین کیلیے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بچت کی غرض سے نافذ کیے گئے کفایت شعاری کے سابقہ اقدامات کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس…