پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں کتنا ٹیکس شامل ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 فیصد ٹیکس شامل ہے، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 88 روپے 7…
امریکا-ایران مذاکرات؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
سوئٹزر لینڈ(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک پہنچ گئے۔
امریکا اور ایران…
ایران معاہدہ ناکام ہوا تو آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کسی حتمی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو امریکا آبنائے ہرمز پر ٹول (فیس) عائد کرنے پر غور کر سکتا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ…
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں ایران، امریکا اور ثالث ممالک کے نمائندوں کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔
روانگی سے قبل…
باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا
سوئٹزر لینڈ(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے سلسلے میں ایرانی اعلیٰ سطحی وفد باقر قالیباف کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم سفارتی رابطوں کا نیا دور متوقع ہے۔
ایرانی میڈیا کے…
استولا آئی لینڈ پر ٹرٹل ہیچری کی بحالی، سمندری حیات کے تحفظ میں اہم پیش رفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے استولا آئی لینڈ پر ٹرٹل ہیچری کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا مقصد نایاب سمندری کچھوؤں کی نسل کو بچانا اور ان کے انڈوں کی حفاظت کرنا ہے۔
جزیرے پر نایاب…
معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا
ایران (زیبائے پاکستان )ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی اور وعدہ خلافی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان…
گلگت بلتستان؛ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان حکومت سازی کا فارمولہ طے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے پاگیا ہے، جس کے تحت پی پی پی حکومت بنائے گی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی۔
گلگت بلتستان میں پی پی پی…
9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود…
لاہور(زیبائے پاکستان) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کوپولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے تحریک…
قومی ائیر لائن کی نجکاری معاہدے کی تکمیل، ملکی و بین الاقوامی منظوریوں کا حصول مکمل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی ائیر لائن کی نجکاری معاہدے کی تکمیل کیلئے ملکی و بین الاقوامی منظوریوں کا حصول مکمل کرلیا گیا ہے۔
نجکاری کمیشن حکام کے مطابق قومی ائیر لائن کی نجکاری معاہدے کی تکمیل کیلئے ملکی و بین الاقوامی منظوریوں اور…
