کاکا شہید فاؤنڈیشن امن و بہبود کا مثال
تحریر:محمد نسیم رنزوریار
قارئین کرام ۔گزشتہ روز 20 جون کا سورج گلستان کی تاریخی سرزمین پر محض ایک نئے دن کا آغاز نہیں تھا بلکہ یہ خطے کی فکری، تعلیمی اور سماجی تاریخ کا وہ تاریخی مثالی ترین موڑ ثابت ہوا جس نے گلستان کے افق پر علم و امن…
پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، شام کے بعد وزیر کی گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوناچاہئے،خواجہ آصف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، شام کے بعد وزیر کی گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوناچاہئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق…
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کا 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا مطالبہ
لاہور(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی لگانےکا مطالبہ کردیا۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارشد ملک نے مطالبہ کیا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی…
“اپنی مقبولیت کی فکر کریں!” میلونی کا ٹرمپ کو کرارا جواب، سفارتی تنازع بڑھ گیا
واشنگٹن/روم(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات دیے ہیں، جس کے بعد امریکا اور اٹلی کے تعلقات میں کشیدگی کی…
آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی(زیبائے پاکستان) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 29 ڈگری…
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 73 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ…
مریم نواز شریف کا بینظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی 73ویں سالگرہ پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ…
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ
کراچی(زیبائے پاکستان) مسلم دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، قائدانہ صلاحیت، مخالفین سے گفت و شنید اور امور مملکت چلانے میں بھٹو کی بیٹی بے نظیر تھی۔
دختر مشرق بے نظیر بھٹو اپنے نام کی…
بابراعظم کی ٹی 20 میں شمولیت سے متعلق عاقب جاوید کا اہم بیان
کراچی(زیبائے پاکستان)بابر اعظم کے ٹی 20 میں شمولیت سے متعلق پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
عاقب جاوید نے بابر اعظم کے مستقبل کے سوال پر کہا کہ آخری ورلڈ کپ میں انھوں نے حصہ لیا تھا، اب شمولیت کا…
قومی اسمبلی اجلاس: بجٹ 2026-27 کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالباتِ زر کی منظوری جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وفاقی بجٹ 2026-27 کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالباتِ زر کی منظوری کا عمل جاری رہا۔
ایوان نے ماحولیاتی تبدیلی ڈویژن، کامرس ڈویژن،…
