گلگت بلتستان میں پی پی کا راستہ روکنے کی کوشش کی جارہی، معاملات آئین کے مطابق نہیں چل رہے: نیئر…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رہنما پیپلزپارٹی نیئرحسین بخاری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہمارا کا راستہ روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے پاس آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد گلگت بلتستان میں…

ڈالر، پاؤنڈ، درہم اور ریال سمیت غیرملکی کرنسیوں کے نرخ کیا؟ 20 جون 2026 کی ریٹ لسٹ

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری…

بیرون ملک ملازمت، 5 ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے رجسٹریشن کروالی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای اینڈ او ای) کا کہنا ہے کہ سال 2026 کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 78 ہزار 563 پاکستانیوں نے بیرون ملک ملازمت کیلئے رجسٹریشن کرائی، جن میں سب سے…

سوشل میڈیا استعمال پر پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کو قتل کرنےوالے والد اور ماموں کو عمر قید کی سزا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے والد اور ماموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزمان انوار الحق اور محمد طیب کو دو، دو لاکھ روپے جرمانے…

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

لاہور(زیبائے پاکستان)پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کی کمی ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق…

اساتذہ کیلئے بُری خبر،حاضری میں تاخیر یا غیرحاضری پر خودکار تنخواہ کٹوتی کا فیصلہ

کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے لیے چہرےکی شناخت سےرجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔ محکمہ تعلیم کےمطابق جون اور جولائی کےدوران ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی چہرے کی شناخت کے ذریعےرجسٹریشن کی جائے گی،جبکہ…

سونے کی قیمت میں بھی کمی

کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی۔ 10 گرام…

شوبز کی کمائی حلال یا حرام؟ نرگس نے اپنی کمائی کو ’پاک‘ قرار دے دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فلم اور تھیٹر انڈسٹری کی سابق معروف اداکارہ و رقاصہ نرگس ایک مرتبہ پھر اپنے ایک بیان کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اپنی شوبز زندگی، مذہبی رجحانات اور مالی معاملات پر کھل کر…

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا ہے، ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ریٹیلرز کو نظام کا حصہ بنانے پر کام جاری ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال…