پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، مشترکہ اعلامیہ جاری

سوئٹزر لینڈ(زیبائے پاکستان)قطر اور پاکستان کی مشترکہ ثالثی میں ہونے والے لوسرن سربراہی اجلاس کے اختتام پر ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فریقین نے آئندہ 60 روز کے اندر ایک جامع معاہدے تک پہنچنے…

ایران کی ناکا بندی ختم، کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے، عباس عراقچی کا دعویٰ

تہران(زیبائے پاکستان)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں ایران کی ناکا بندی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس…

امریکا ایران مذاکرات کا اثر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں

لندن/نیویارک(زیبائے پاکستان) امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جبکہ دنیا کے بیشتر اسٹاک مارکیٹ انڈیکسز میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں…

بلاول بھٹو کا پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش کاکہنا ہےکہ…

ایران امریکا مذاکرات ،مفاہمتی یادداشت کے تحت ابتدائی طور پر 6 ارب ڈالر جاری کرنے کی تجویز

ہوسٹن (زیبائے پاکستان)ایران امریکا جنگ بندی کے اسلام آباد ایم او یو پرعملدرآمد کیلئے تکنیکی مذاکرات کا پہلار دورشروع ہوگیا، پہلے سیشن میں دو طرفہ اور سہ فریقی مذاکرات ہورہےہیں،مذاکرات میں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کےنمائندے شریک ہیں۔…

برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے مستقبل پرقیاس آرائیوں پربرطانوی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہنے…

میدان کربلا اور شمر کا سیاہ کردار

​محرم الحرام کا مہینہ جب بھی آتا ہے، تاریخ کے اوراق سے کربلا کی داستانِ غم ایک بار پھر تازہ ہو جاتی ہے جو ہمیں صرف آنسو بہانے کا نہیں بلکہ اپنے ضمیر اور کردار کے احتساب کا موقع دیتی ہے، اس المناک تاریخ کے تاریک ترین کرداروں میں ایک نام شمر…

مرکزی قیادت کی کےپی کے ناراض اراکین اسمبلی کو صوبائی بجٹ کی حمایت کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی اور صوبائی قیادت نےخیبر پختونخوا کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی کو صوبائی بجٹ کی حمایت کرنے کی ہدایت کردی۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بیرسٹر گوہر کی دعوت پر بانی چیئرمین رہائی…

لائبہ خان کی معنی خیز پوسٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے

کراچی(زیبائے پاکستان)خوبرو پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی مختصر مگر معنی خیز پوسٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لائبہ خان نے رواں سال جنوری اور فروری میں اپنے شوہر جواد کے ساتھ…