امریکا سے معاہدے سے ایران کو اہم معاشی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں: نیو یارک ٹائمز

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے کہا ہےکہ امریکا کی ایران کے خلاف تقریباً 4 ماہ کی جنگ میں ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہ کیا جاسکا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق جنگ کے بعد بھی ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام…

ویگو ڈالے والے بیان پر کہیں خواجہ آصف کی چھٹی نہ ہو جائے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ویگو ڈالے والی بات پر کہیں خواجہ آصف کی چھٹی نہ ہو جائے کیونکہ جونیجو صاحب نے سب کو کاروں پر کھڑا کیا تھا تو جونیجو صاحب کی چھٹی ہوگئی تھی۔ قومی اسمبلی…

ارکان پارلیمنٹ کے صرف ایک سیشن کے کھانے اور چائے کی مد میں ایک کروڑ روپے منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وفاقی بجٹ اجلاس کے دوران اراکینِ پارلیمنٹ کے لیے ورکنگ لنچ، ڈنر اور چائے کے اخراجات پورے کرنے کی خاطر وزارتِ پارلیمانی امور کے لیے ایک کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے…

کاروباری ہفتے کا شاندا آغاز! سونے اور چاندی کی قدر میں کمی؛ جانیں فی تولہ تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں پیر 22 جون 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے اور فی تولہ چاندی 6 ہزار 962 روپے کی سطح پر برقرار ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی…

پاؤنڈ اور یورو کی بلند پرواز برقرار! ڈالر، درہم و ریال کے تازہ نرخ بھی جان لیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور بینکوں کے درمیان زرمبادلہ کی مارکیٹ (انٹر بینک) میں پیر کے روز غیر ملکی کرنسی کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ امریکی ڈالر معمولی اتار چڑھاؤ کے باوجود مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ اور یورو…

محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران قیام امن اور سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ 9 اور 10 محرم…

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ میری قیادت میں برطانیہ نے ترقی کی ہے، میں نے اپنے فیصلے سے برطانوی…

ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں شاندار اضافہ معاشی استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک میں ٹیکسٹائل برآمدات میں شاندار اضافے کو معیشت کے استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت کے باعث برآمدات، ٹیکسٹائل سیکٹر اور صنعتی سرگرمیوں میں بہتری اورپائیدار ترقی کا عمل جاری…

نائجیریا میں جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، محبت کی دلچسپ داستان سوشل میڈیا پر وائرل

ابوجا(زیبائے پاکستان) نائجیریا میں ایک منفرد اور دلچسپ شادی نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کر کے اپنی برسوں پرانی خواہش پوری کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریا کے معروف…

حج 2027ء کی رجسٹریشن کا آغاز، سرکاری و نجی اسکیموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حج 2027ء کی رجسٹریشن کا آج باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے،ا س حوالے سے سرکاری اور نجی اسکیموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حج رجسٹریشن 2027 کی لانچنگ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار…