سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں بروقت کارروائی، دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے جیرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھاری…
سوشل میڈیا کی آمدن پر ٹیکس کی تجویز، ٹیکس کیسے اکٹھا کیا جائے گا، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانس بل 2026 کی منظوری کیلئے ترمیم شدہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی جب کہ بل میں متعدد ترامیم تجویز کر دی گئیں اور ترامیم کے ساتھ منظور کرنے کی سفارش بھی کر دی۔…
حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیلات کا…
چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ پالیسی کا نفاذ، 500 نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی فراہمی کا فیصلہ
چمن (زیبائے پاکستان)چمن بارڈر پر بے روزگار خاندانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع سے معاشی بحالی کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔
حکومت بلوچستان نے ون ڈاکومنٹ پالیسی کے نفاذ کے بعد 500 بے روزگار نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ…
پاکستان میں بنجر زمینوں کی بحالی اور جدید زراعت کے فروغ کی جانب بڑا قدم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جدید زراعت اور بنجر زمینوں کی بحالی کے پائیدار اقدامات سے پاکستان زرعی شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔
پاکستان و چین کے اشتراک سے بنجر علاقوں میں جدید زراعت کے فروغ کے لیے پہلی زرعی تحقیقی لیبارٹری کا قیام…
پاکپتن: بابا فرید کے عرس میں بدنظمی، بھگدڑ سے 89 افراد زخمی
پاکپتن(زیبائے پاکستان)پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے سالانہ عرس کے دوران بہشتی دروازے پر زائرین کے رش اور بدنظمی کے باعث بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 89 افراد زخمی ہوگئے۔
حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے عرس کی تقریبات کے…
شکارپور: علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، 8 عزادار جاں بحق
شکارپور(زیبائے پاکستان)شکارپور کے گاؤں بڈو میں محرم کے جلوس کے دوران علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 8 عزادار جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔
سندھ کے ضلع شکارپور کے گاؤں بڈو میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں علم بجلی کے…
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر کی تحصیل باڑہ میں مبینہ گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی خاتون کو بازیاب کرالیا گیا۔ْ
سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق خیبرپولیس نے 18 جون کو موصول ہونے والی اطلاع پر گھر پر چھاپہ مارا، گھر میں مبینہ…
گم شدہ اقوام، اصل حقیقت اور وجوہات
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین ۔ تاریخ کے جھروکوں سے جھانکیں تو معلوم ہوتا ہے کہ زمان و مکان کے اُفق پر ابھرنے والی تہذیبیں اور قومیں ظاہری اسباب، بیرونی حملوں یا وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ اپنے ہی اعمال، اخلاقی دیوالیہ پن اور ربانی قوانین…
