ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، فنانس بل 2026/27 کا حتمی مسودہ پیش

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں موجود ہیں۔ اجلاس میں فنانس بل 2026/27 پیش کیا گیا، جس کی منظوری کے ساتھ ہی آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ…

پاکستان کی معاشی زبو حالی ۔ منشی گری سے حقیقی معیشت دانی کا سفر

احمدخان اچکزئی محترم قارئین ۔ پاکستان کی ۷۸ سالہ تاریخ میں معاشی استحکام ایک ایسا خواب بن کر رہ گیا ہے جس کی تعبیر آج تک ممکن نہیں ہو سکی۔ اس بدقسمتی کی سب سے بڑی وجہ ملکی معیشت کی باگ ڈور ان پولیٹیکل اکانومسٹس یا سیاسی اثر و رسوخ رکھنے…

ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان، راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)صدر اسلامی جمہوریہ ایران مسعود پیزشکیان کے دورۂ پاکستان کے پیش نظر راولپنڈی میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نور خان ایئربیس اور اس کے گرد و نواح میں سخت سیکیورٹی نافذ کر…

ذیابیطس کے مریض کون سے چاول کھا سکتے ہیں؟ ماہرین نے 5 بہتر اقسام بتا دیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس تیزی سے عام ہونے والی بیماریوں میں شامل ہو چکی ہے، جس کے باعث لاکھوں افراد اپنی روزمرہ خوراک کے انتخاب کے حوالے سے محتاط رہنے پر مجبور ہیں۔ چاول چونکہ پاکستانی کھانوں کا اہم حصہ ہیں،…

ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ سخت، حتمی معاہدہ قابلِ حصول ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا ایران کے برگن سٹاک مذاکرات چند روز قبل شروع ہو سکتے تھے، ایران پر عائد پابندیاں فوری نہیں ہٹائی جائیں گی، مذاکرات کا اگلا مرحلہ سخت ہوگا، حتمی معاہدہ قابلِ…

یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم، آن لائن ادائیگی ہوگی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد: یکم جولائی 2026 سے تمام پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم کردیا جائے گا اور پاسپورٹ فیس ڈیجیٹل ذرائع سے ادا کرنی ہوگی۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت زونل…

میسی واش روم گیا اور پانی نہ ہوا تو؟ لیاری میں فیفا ورلڈکپ کروانے پر طنزیہ ردعمل

کراچی (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈکپ 2026 کے سنسنی خیز مقابلے امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہیں۔ پاکستان ٹیم اگرچہ اس ایونٹ کے لیے کبھی کوالیفائی نہ کرسکی تاہم کروڑوں مداحوں کی توجہ کا مرکز یہ عالمی ایونٹ پاکستان میں…

ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف

تہران (زیبائے پاکستان)ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ آبنائے ہرمز کے معاملے پر…

جج کی نیت صرف اللہ جانتا ہے، ہمیں اس طرف نہ لے کر جائیں کہ بے ایمان لکھ دیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جج کی نیت صرف اللہ جانتا ہے، ہمیں اس طرف نہ لے کر جائیں کہ بے ایمان لکھ دیں۔ عدالت عظمیٰ نے نایاب عمرانی کی بہن صنم عمرانی قتل کیس میں…

کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔ ٹرین سروس…