صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ سمیت عالمی فورمز پر خواتین سفارت کار پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کر رہی ہیں۔…

خواتین سفارتکار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں: آصفہ بھٹو

کراچی(زیبائے پاکستان) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سفارت کار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ…

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک ایران تعلقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور حالیہ امن پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں…

ہنرمند نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل، بیرونِ ملک مواقع سے فائدہ اٹھائیں: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہنرمند نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، ہنر مند نوجوان نہ صرف اپنے خاندانوں کی بہتر کفالت کر سکتے ہیں بلکہ ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ بھی ہیں۔ مریم نواز نے پرواز کارڈ پروگرام…

پاکستان خطے کے امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا ایران معاہدے میں عالمی برادری نے پاکستان کے تعمیری کردار کو تسلیم کیا ہے، خطے کے امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے پر تیار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا…

کھیرا سب کے لیے فائدہ مند نہیں، کن افراد کو احتیاط کرنی چاہیے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)گرمیوں کے موسم میں کھیرا سب سے زیادہ پسند کی جانے والی غذاؤں میں شامل ہے۔ پانی سے بھرپور یہ سبزی جسم کو ٹھنڈک فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ غذائیت بھی دیتی ہے، تاہم ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ کھیرا ہر شخص کے لیے یکساں طور…

کربلا: مظلومیت، صبر اور استقامت کی لازوال داستان

کالم نگار:محمد شہزاد بھٹی ​کربلا کی تپتی ریت پر پیش آنے والا واقعہ حق و باطل کا وہ فیصلہ کن معرکہ ہے جس نے انسانیت کو بیداری کا نیا درس دیا، یکم محرم الحرام کو جب امام حسینؓ کا قافلہ کربلا کی سرزمین پر پہنچا تو ابنِ زیاد کے حکم پر عمر بن…

محمد اسحاق مینگل کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) سینئر صحافی و مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر محمد اسحاق مینگل کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی 25 جون بروز جمعرات کو لالا خان بادیزئی اسکیم، ارباب کرم خان روڈ پر ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی…

فیفا ورلڈکپ: ’میں واپس آگیا ہوں‘ رونالڈو کا دو گول کرکے ناقدین کو جواب

پرتگال(زیبائے پاکستان)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ناقدین کو بھرپور جواب دے دیا۔ پرتگال نے گروپ کے اہم میچ میں ازبکستان کو 0-5 سے شکست دی جس میں 41 سالہ رونالڈو نے دو…

کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو دلچسپ چیلنج کردیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک ایسی دلچسپ پوسٹ شیئر کی ہے جس نے مداحوں کو محظوظ کر دیا۔ اداکارہ نے اپنی بولنگ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فاسٹ…