نجی ملکیت بنیادی آئینی حق، آئی ٹی بل جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا: شیری رحمان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں کوئی بھی آئی ٹی، پی ٹی اے یا رائٹ آف وے بل مکمل پارلیمانی جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا۔
شیری رحمان نے متنازع آئی ٹی بل کے متعلق کہا کہ قومی اسمبلی…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری
مدینہ(زیبائے پاکستان) ن لیگ کے سینئر رہنما اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روزہ رسولﷺ پر حاضری دی ہے۔
دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی عرب کے اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔…
بلوچستان روشن مستقبل کی جانب پرواز کرچکا، دشمن قوتیں اس سے پریشان ہیں: سرفراز بگٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ایک روشن مستقبل کی جانب پرواز کرچکا ہے اور دشمن قوتیں اس سے پریشان ہیں۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بعض بیرونی…
بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملا، سودی نظام کا بوجھ بڑھ رہا ہے، حافظ نعیم
لاہور(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملا، بلکہ سودی نظام کا بوجھ ہی بڑھ رہا ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 18 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں کوئی نئی…
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیاض محمود شیخ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت
شکارپور (زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، عوامی…
فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران شہر میں صفاٸی و ستھراٸی کا کام تیزی سے جاری
شکارپور(زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے کام کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سلسلے میں…
فادرز ڈے پر علی گل پیر کے گھر خوشیوں کی آمد، بیٹے کے باپ بن گئے
کراچی (زیبائے پاکستان)معروف مزاحیہ فنکار، گلوکار اور کانٹینٹ کری ایٹر علی گل پیر کے گھر فادرز ڈے کے موقع پر خوشیوں نے دستک دے دی، جہاں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گلوکار نے یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے…
اسٹوکس اور ایٹکنسن کا جرم نظر انداز، اسکواڈ میں واپسی
دبئی (زیبائے پاکستان)انگلش کپتان بین اسٹوکس ایک بار پھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے، ان کے شریک جرم گس ایٹکنسن کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کی جانب سے ٹیم کرفیو توڑنے کا جرم…
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
کراچی (زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی پروقار تقریب سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ان سے حلف لیا۔
اس…
صرف ڈیڑھ منٹ میں ذہنی تھکن کم کرنے کا طریقہ، ماہرین نے مؤثر مشق بتا دی
لندن (زیبائے پاکستان)دفاتر میں طویل اوقاتِ کار، مسلسل اسکرین کے سامنے بیٹھنا، کام کا بڑھتا ہوا دباؤ اور غیر متوازن طرزِ زندگی آج کل لاکھوں افراد کو ذہنی اور جسمانی تھکن کا شکار بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق دن کے درمیانی حصے میں توجہ کی کمی،…
