کراچی میں بھاری جرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، شہری شدید مشکلات کا شکار
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث شہر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہوگئی، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بسیں مختلف اڈوں پر کھڑی کر دی گئیں جبکہ ملازمت پیشہ افراد، مزدوروں، طلبہ اور دیگر…
ایران مثبت رویہ اپنائے تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران مثبت اور تعمیری رویہ اختیار کرتا ہے تو اسے تقریباً 300 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز تک رسائی دی جا سکتی ہے، جبکہ ایران کے ساتھ جوہری اور دیگر معاملات پر مذاکرات میں بھی پیش رفت…
وفاقی وزیر بحری امور کا کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔
کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمد کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار…
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس منظوری دے دی۔
یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ…
ایران اور امریکا کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک بڑی سفارتی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل ہو گئے ہیں۔ معاہدے پر دونوں ممالک کے صدور…
یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے۔
مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے خواتین…
محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران…
پریانکا چوپڑا کی والدہ نے خوبصورت بالوں کا راز بتادیا، گھریلو ہیئر ماسک کی ترکیب شیئر کردی
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کی والدہ اور ایستھیٹک ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے گھنے، مضبوط اور چمکدار بالوں کے لیے اپنا آزمودہ گھریلو نسخہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔
ڈاکٹر مدھو چوپڑا کے مطابق وہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران امریکا معاہدے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے، جس سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی توقع کی جا…
اسلام میں حرام ہونے کے باوجود پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہو رہا ہے، اقلیتی سینیٹر دنیش کمار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینیٹ کے اجلاس کے دوران اقلیتی سینیٹر دنیش کمار نے وفاقی بجٹ، سودی ادائیگیوں اور سرحدی تجارت سے متعلق مختلف نکات اٹھاتے ہوئے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سوالات اٹھائے۔
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر دنیش کمار نے…
