نو مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کے ضامنوں کیخلاف کارروائی شروع
لاہور(زیبائے پاکستان)نو مئی مقدمات میں ٹرائل کیلئے عدم پیشی پر عدالت نے خدیجہ شاہ کے دو ضامنوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے۔
خدیجہ شاہ نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانت کرائی تھی جبکہ وہ نو مئی کے ایک مقدمہ میں سزا کے بعد غائب ہو گئی…
ایران کے ساتھ مستقل معاہدہ چاہتے ہیں، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں جلد بازی نہیں کریں گے بلکہ ایسا مستقل معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل کی صورت میں آبنائے ہرمز کو کھول دیا…
اسلام آباد ایئرپورٹ؛ چینی شہری جعلی ٹکٹ پر سیکیورٹی حصار پار کرکے انٹرنیشنل ڈیپارچر جا پہنچا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کا بڑا لیپس، چینی شہری جعلی ٹکٹ پر غیر قانونی طور پر سیکیورٹی حصار پار کرتے ہوئے انٹرنیشنل ڈیپارچر بریفنگ ایریا میں جا پہنچا تاہم واپسی پر حراست میں لے لیا گیا۔…
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا 22 خوارج کی ہلاکت پر فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی ہے۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے 22 خارجیوں کو…
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 اپریل 2026 کو خیبر ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دوٹوک مؤقف
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر کے معاملے پر اپنا دوٹوک مؤقف بالکل واضح کرتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر قرار دیا ہے۔
انہوں نے 16 اپریل 2025 کو اوورسیز پاکستانیوں کی ایک پروقار…
پاکستان نے امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے یو اے ای کی جانب سے فراہم کردہ تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کر دیے ہیں۔ مرکزی بینک کے…
سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا کی وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں۔
نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ…
کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہر قائد میں تجاوزات کے خاتمے کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔
وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ اس کیس میں سعید…
ایف بی آر نے چینی کی درآمد پر ٹیکس رعایت سے متعلق نوٹی فکیشنز واپس لے لیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چینی کی درآمد پر رعایتی سیلز ٹیکس کی مدت میں توسیع سے متعلق اپنے سابقہ نوٹیفکیشنز واپس لے لیے۔
اس حوالے سے ایف بی آر نے جمعرات کے روز ایس آر او 633(I)/2026 جاری کیا ہے، جس…
