کراچی: شاہراہ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں قائد آباد سے شاہراہ بھٹو سے ڈیفنس جاتے ہوئے تاجر کی گاڑی کو کار سے ٹکر مار کر مسلح ملزمان نے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے۔
ڈیفنس کے رہائشی تاجر حفیظ الرحمٰن کے مطابق گزشتہ رات وہ لانڈھی داؤد چورنگی سے اپنی…
میرا کا شادی سے متعلق سوال پر حیران کن جواب
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق میرا ان دنوں اپنی آنے والی فلم سائیکو کی تشہیر میں مصروف ہیں، یہ فلم عیدالاضحیٰ 2026ء…
دہشتگردی کو بھی شکست دیں گے اور دنیا میں امن کیلیے قائدانہ کردار بھی ادا کرتے رہیں گے: صدر مملکت
اسلام آباد (زیبائے پاکستان)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور…
پنجاب حکومت کی اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم کا آغاز، زمین اور گرانٹ دینے کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بے روزگار اور بے زمین افراد کیلئے "اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم" کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
عظمیٰ بخاری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اس سے قبل حکومت اپنی چھت…
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال
ایران(زیبائے پاکستان)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب…
یامی گوتم کا قرآن پاک کو پڑھنے اور سمجھنے کا انکشاف
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ فلم ’حق‘ کے ہدایتکار سپرن ورما نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی مرکزی اداکارہ یامی گوتم نے اپنے کردار ’شازیہ بانو‘ کو حقیقت کے قریب لانے کے لیے باقاعدہ طور پر قرآن پاک کا مطالعہ کیا اور اسے سمجھنے کی کوشش کی۔…
پہلگام فالس فلیگ، سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی
سری نگر(زیبائے پاکستان) پہلگام فالس فلیگ کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس نے پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت تنہائی کا شکار ہوا جبکہ پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی، مودی کو بھارت…
جامعہ بلوچستان اور محکمہ لائیو سٹاک میں ویکسین کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جامعہ بلوچستان اور محکمہ لائیو سٹاک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔
تقریب کے موقع پر وائس چانسلر ظہور احمد بازئی نے بتایا کہ جامعہ بلوچستان سالانہ 100 ملین…
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا گوادر میں خواتین کے پہلے بازار گوادر ویمن بازار کا افتتاح
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گوادر میں خواتین کے پہلے بازار گوادر ویمن بازار کا افتتاح کر دیا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ گوادر ویمن بازار میں 14 دکانیں قائم ہیں جس سے خواتین کو روزگار کے مواقع میسر آنا شروع…
صبا فیصل نے شوہروں پر شک کرنے والی بیویوں کو مشورہ دے دیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شوہروں پر شک کرنے والی بیویوں کو مشورے سے نواز دیا۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے صبا فیصل نے کہا کہ جو خواتین اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں انہیں…
