ملک بھر میں بجلی کی طلب میں اضافہ، پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی
اسلام آباد)(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں بجلی کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔
ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے 24 اپریل کی شب پیک اوقات میں بجلی کی صورت حال کے حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا…
خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔
سوہائے علی ابڑو اپنی جاندار اداکاری اور منفرد کرداروں کی بدولت مداحوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔
انہوں نے کئی کامیاب…
لاہور کے علاقے اچھرہ میں اپنے 3 کمسن بچوں کو قتل کرنے والی ماں کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات
لاہور(زیبائے پاکستان)لاھور میں اپنے 3 بچوں کو قتل کرنے کے بعد قاتل ماں ردا پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی تھی
لاہور کے علاقے اچھرہ میں اپنے 3 کمسن بچوں کو قتل کرنے والی ماں کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے…
لاہور: نواب شہزاد خان کی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب، صدر مملکت سمیت اہم شخصیات کی شرکت
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت نواب شہزاد علی خان کی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر…
شدید گرمی میں قدرتی ٹھنڈک کا حل: خس کے پردے ایک بار پھر مقبول
لندن (زیبائے پاکستان)شدید گرمی اور لو کے موسم میں جہاں اے سی کا بڑھتا ہوا استعمال بجلی کے بلوں کو آسمان تک پہنچا دیتا ہے، وہیں قدرتی اور روایتی طریقہ ’’خس کے پردے‘‘ ایک بار پھر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ یہ نہ صرف کم خرچ حل ہے بلکہ گھروں کے…
معرکہ حق کا ایک سال مکمل، کشمیری شہری کا پاکستانی عسکری قیادت کے نام جذباتی پیغام
مقبوضہ کشمیر(زیبائے پاکستان)معرکۂ حق کے ایک سال بعد مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
پہلگام فالس فلیگ سے متعلق مودی سرکار کا گمراہ کن بیانیہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے واضح طور پر…
2026 میں طاقتور ایل نینو کی عالمی وارننگ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں شدید گرمی کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی ادارہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 2026 کے وسط سے ایل نینو کے آغاز کا قوی امکان ہے جس کے باعث دنیا بھر میں درجہ حرارت اور بارشوں کے نظام متاثر ہو سکتے ہیں۔
عالمی ادارہ موسمیات (ڈبلیو ایم او) کی جانب سے…
نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
نائیجیریا(زیبائے پاکستان)نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل اسٹرائیکر مائیکل اینرامو دوستانہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
رپورٹس کے مطابق 40 سالہ مائیکل اینرامو نائیجیریا کے شہر کادونا میں جاری ایک دوستانہ میچ میں شریک تھے…
علی ظفر شوبز میں سیاسی ماحول سے تنگ، انڈسٹری چھوڑنے کا سوچنے لگے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے سیاسی ماحول سے تنگ آ کر وہ کئی بار شوبز چھوڑنے کا ارادہ کر چکے ہیں۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ وہ اپنے…
پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے وزیراعظم شہبازشریف سے تماشائیوں کو…
