سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 5 دن کے بعد قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 5 دن کے وقفے کے بعد آج قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت…

پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب اسمبلی نے کفایت شعاری مہم کے تحت صرف 2 ماہ کے دوران اخراجات میں نمایاں کمی کرکے بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرا دی۔ ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کفایت شعاری مہم کے 2 ماہ میں 77 کروڑ روپے کی خطیر…

بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد…

عالیہ بھٹ کو ایئرپورٹ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا، سابق گارڈ کا انکشاف

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو اپنی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کی ریلیز کے بعد ایئرپورٹ پر غیر متوقع اور پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ انکشاف ان کے سابق باڈی گارڈ ذیشان قریشی نے ایک حالیہ گفتگو میں کیا ہے۔…

سنجے دت کی ’کھلنایک‘ کے کردار میں واپسی

ممبئی (زیبائے پاکستان)تین دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بالی ووڈ کی مشہور فلم ’کھلنایک‘ کا کردار ایک بار پھر بڑے پردے پر واپس آرہا ہے۔ 1990 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم کھلنایک کے مرکزی اداکار سنجے دت نے سوشل میڈیا پر اپنے…

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی،گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

کراچی(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر…

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف دنیا بھر سے کیا جا رہا ہے، جس سے ملک کا عالمی سطح پر وقار مزید بلند ہوا ہے۔ معرکۂ حق کی عظیم فتح کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بصیرت، بہترین…

ایرانی وفد کا مزید قیام کا ارادہ نہیں، عباس عراقچی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد آج ہی روانہ ہونگے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ا یرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد آج روانہ ہوجائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وفد کا فی الحال قیام کا ارادہ نہیں، ایرانی وزیرخارجہ وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد…

کراچی میں آئندہ تین روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ جامشورو میں آج کہیں کہیں بوندا باندی اور…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(زیبائے پاکستان) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ رات کی تاریکی میں پٹرولیم…