’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر…

لاہور (زیبائے پاکستان) مصر نے پاکستان کے لیے خوبصورت خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ عالمی صورتحال میں پاکستان کی امن کی کوششوں اور سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے مصر نے پاکستان کے لیے دل کو چھو لینے والا خصوصی ملی…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف 15 سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و…

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے حمزہ علی عباسی کی بہن کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کیس پر سماعت کی، دوران سماعت ایف آئی اے نے…

ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زیباے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک ایک پائی کا حساب دینا ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس کے…

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 811…

محس نقوی کی چینی سفارتخانہ آمد، سرمایہ کاری، سکیورٹی امور پر گفتگو

کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں چینی قونصلیٹ کا دورہ کیا، جہاں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات ہوئی، جس میں پاک چین دوطرفہ تعاون،…

ایران میں مقیم مزید20 پاکستانیوں کی کوئٹہ بارڈر کے راستے وطن واپسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 45ویں روز بھی جاری رہا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج مزید 20افراد وطن واپس پہنچے ہیں،ڈیڑھ ماہ میں اب تک مجموعی طورپر3172افراد پاکستان پہنچے…

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات ہوئی۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور علاقائی امن کی جاری کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا…

گورنر سندھ اور وزیر ریلوے کی ملاقات، سفارتی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) گورنر سندھ نہال ہاشمی کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان کے حالیہ کردار اور ایران-امریکا مذاکرات میں سفارتی کوششوں پر گفتگو کی…

بلوچستان، گندم کاشتکاروں کے لیے تھریشر فیول سبسڈی سکیم پرعملدرآمد کا باقاعدہ آغاز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے تھریشر فیول سبسڈی سکیم پرعملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں 3102 کسانوں کے اکاؤنٹس میں سبسڈی منتقل کردی…