خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور کر لیا گیا۔
سرکاری ملازمین کے غیرملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون کی منظوری وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے دی۔
اعلامیہ کے مطابق…
وزیراعلیٰ پنجاب کی مثالی گاؤں منصوبے کے دوسرے مرحلے کی منظوری
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مثالی گاؤں منصوبے کے دوسرے مرحلے کی اصولی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے دیہی علاقوں کی بہتری کے لیے مثالی گاؤں اور صاف پانی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ…
سمے رائنا کو امیتابھ پر طنز کرنا مہنگا پڑگیا، راکھی ساونت کی سخت وارننگ
ممبئی(زیبائے پاکستان)نامور بھارتی کامیڈین سمے رائنا نے اپنے حالیہ اسٹینڈ اپ میں لیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو روسٹ کیا تھا جس پر ان کے بیٹے سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے کامیڈین کے خلاف آواز اٹھائی جارہی ہے۔
بھارت کے نوجوان…
ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس سے شہریوں کو شدید گرمی میں شدید اذیت اٹھانا پڑ رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 500 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ اس وقت ملک…
ایران اور وسطی ایشیاء کے ساتھ تجارتی روابط میں اہم سنگ میل، گبد بارڈر ٹرمینل فعال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران اور وسطی ایشیاء کے ساتھ تجارتی روابط میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا گیا جب کہ گبد بارڈر ٹرمینل فعال کردیا گیا۔
پاکستان کے ادارے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن نے گبد بارڈر ٹرمینل کو ٹی آئی آر کیلئے فعال کردیا، اس…
عمران خان کے وکیل نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دوبارہ خط لکھ دیا
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دوبارہ خط لکھ دیا۔
پاور آف اٹارنی اور قانونی دستاویزات ایک بار پھر جیل حکام کو ارسال کی گئیں، وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ بانی…
ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد، ملزم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم عمر حیات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عمر حیات کی درخواست…
سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے…
ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے اور حالات تیزی سے کسی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے…
ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔
اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر…
