کوئٹہ: کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: (زیبائے پاکستان) مچھ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کھچی کے مطابق پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق کانکنوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردیں ہیں۔ جاں بحق کانکنوں میں مراد…

پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری

لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے…

کراچی سے کوریئر کے ذریعے منشیات برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی (زیبائے پاکستان)اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف نے کورئیر پارسل کے ذریعے ہیروئین کراچی سے برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ خفیہ…

شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال 5 ہزار 726 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ بجلی کی پیداوار 14…

سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت…

نشے میں ڈرائیونگ، وارنر کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

کراچی(زیبائے پاکستان)ڈیوڈ وارنر کی نشے میں ڈرائیونگ کے بعد بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی تھنڈرز کی کپتانی خطرے میں پڑگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 39 سالہ بیٹر پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن میں چند دن کی چھٹیوں پر آسٹریلیا واپس گئے تھے۔ اس…

والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)والد کی جانب سے وفات سے پہلے ایک بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے خلاف کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوسرے بیٹے کو پلاٹ میں حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر…

پاک بحریہ کا جدید ترین گائیڈنس سسٹم کے حامل اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک بحریہ کے جہاز سے فائر کیے گئے برق رفتار میزائل نے طویل فاصلے پر موجود ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ…

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم

کراچی(زیبائےے پاکستان)سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے، جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق…

وزیرِ اعظم اعلی سطح وفد کے ہمراہ آج دوحہ پہنچیں گے

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اپنے دورہ قطر کیلئے آج دوحہ پہنچیں گے۔ دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے دو طرفہ ملاقات ہوگی۔ قبل ازیں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف…