ایران سے جنگ نہیں چاہتا تھا مگر مجبور ہوا، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں دیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تھے، تاہم اس کے ایٹمی پروگرام کے باعث حالات اس نہج پر پہنچے کہ لڑائی ناگزیر ہوگئی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ…

فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات

ایران (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور…

بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر کا انکشاف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا، بشریٰ بی بی…

حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں آتشزدگی، خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کے علاقے حطار میں واقع حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری میں آتشزدگی سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے ہری پور…

سعودی عرب کا پاکستان کیساتھ تعاون مثالی ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مالی معاونت کے طور پر ڈیپازٹ فراہم کرنا ایک انتہائی خوش آئند، بروقت اور مثبت اقدام ہے، جو پاکستان کی…

پروپیگنڈوں سے عوام کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ میر عبید گورگیج

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈوں کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا، حلقہ پی بی 44 اب پاکستان پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ بن…

ہزار گنجی بس ٹرمینل کی مکمل اراضی پر ٹرانسپورٹرز کا حق تسلیم کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) ممتاز ٹرانسپورٹرز حاجی میر حکمت لہڑی، حاجی میر دولت خان لہڑی، میر عبدالقادر رئیسانی اور آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری حاجی میر اکبر لہڑی سمیت دیگر عہدیداران…

شاھد خاقان عباسی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ/ لاھور (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں عوام پاکستان پارٹی ایک امید کی کرن بن کر ابھری ہے اور ملک کو درپیش سیاسی، معاشی اور سماجی…

کوئٹہ‘کچلاک میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکار…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کچلاک میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایاکہ جمعرات کو کچلاک بائی پاس پر واقع…

نوکنڈی کے قریب گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 18زخمی ہوگئے

نوکنڈی (زیبائے پاکستان) نوکنڈی کے قریب تین گاڑیوں میں خوفناک تصادم ، تین افراد جاں بحق اور18 زخمی ہوگئے پولیس کی طابق نوکنڈی میں گزشتہ رات ریکوڈک سائٹ روڈ پر تین گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ اٹھارہ…