کوئٹہ،قمبرانی روڈ پر کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر کچرے کے ایک کنڈی (ٹپ)میں دھماکہ ہوا ہے، تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی…
وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ملاقات، خطے کی صورتحال خصوصاً خلیج پر…
دوحہ(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ملاقات ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال خصوصاً خلیج پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر نے…
مزدور یونینز کا واپڈا کی نجکاری کیخلاف جدوجھد کا اعلان
کوئٹہ/گوجرانوالہ (زیبائے پاکستان)آل پاکستان پاور ڈسٹری بیوشن ورکرز فیڈریشن کا پہلا مرکزی کنونشن گوجرانوالہ میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے وابستہ یونینز کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔…
بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے پانی کی فراہمی میں مشکلات درپیش ہیں۔ انجنئیر ندیم پانیزئی
پشین (زیبائے پاکستان) ایکسین محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پشین انجینئر ندیم پانیزئی نے واضح کیا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور اس ضمن میں تمام افسران و اہلکار اپنی ذمہ داریوں کو احسن…
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کمانڈو و سپیشل فورسز مشق ’’جناح XIII کامیابی سے مکمل
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز مشق جناح-XIII کامیابی کے ساتھ ترکیہ میں مکمل ہو گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشت گردی آپریشنز پر مبنی مشق میں پاک فوج اور ترک افواج نے شرکت کی،…
وزیراعظم شہبازشریف دوحہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال، قطری مسلح افواج کے چاق و جوبند دستے نے سلامی دی
دوحہ(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف دورہ قطر پر دوحہ پہنچ گئے،قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم و پاکستانی وفد کو قطری مسلح افواج کے چاق و جوبند…
وفاقی دارالحکومت کی حدود سے اب ایک درخت بھی کٹا تو توہین عدالت تصور ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس میں بڑا حکم دے دیا، عدالت نے کہا کہ اب وفاقی دارالحکومت کی حدود سے ایک درخت بھی کٹا تو توہین عدالت تصور ہوگی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے…
ایران امریکا مذاکرات پر پاکستانی میڈیا نے مثالی کردار ادا کیا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پر پاکستانی میڈیا نے مثالی کردار ادا کیا ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ…
کوئٹہ کے عوام کا استحصال کب تک سوئی سدرن گیس کی نااہلی پر عدالتی گرفت اب ناگزیر ہے
تحریر ؛ میر اسلم رند
کوئٹہ کے شہری آج جس اذیت تکلیف زدہ صورتحال سے گزر رہے ہیں یہ ایک دن یا ایک موسم کی پیداوار نہیں بلکہ ایک منظم غفلت بدانتظامی لائن لاسس کو چھپانے اور بے حسی کا نتیجہ ہے بنیادی سہولت گیس جس کے بغیر زندگی کا تصور…
پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل
کراچی(زیبائے پاکستان )پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں…
